ABD Rauf
Follow
اطلاعات ہیں کہ بسم اللّٰہ موڑ کے قریب چنگڑوں کی جگیوں پر چھاپہ
اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز
آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں شبہ ہے کے رات کو نکلنے والا گینگ یہی نہ ہو۔۔۔
انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔
میرے شہر کی بھیگی ہوئی حسین گلیوں میں تیرا میسر نہ ہونا بہت اُداس کرتا ہے۔۔!!!
🖤🖤
چائے وہ واحد محبوبہ ہے جو جتنی دیر آگ پر رقص کرے عاشق کو اتنا زیادہ لطف اندوز کرتی ہے. ☕️
قدرت نہیں چاہتی کوئی کسی کو بھول جائے اس لئے تو اُس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا ہے۔۔۔!!!
🖤🖤🏴
تمھیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو۔۔!!!
🖤🖤
04/07/2024
محبتوں میں کب نکاح ہوتے ہیں
محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
بھلا آپ نے کبھی نکاح نامے میں محبت والا خانہ دیکھا ہے؟
سچ تو یہ ہے کہ
محبتیں ازل سے ادھوری ہیں.
لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر
ہوا چلے تو دوپٹہ اڑنے کا ڈر
کوئی دیکھے تو اس کی آنکھوں کا ڈر
بچپن ہو تو ماں باپ کا ڈر
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر
وہ ڈرتی ہی رہتی ہیں
اور تب تک ڈرتی رہتی ھیں جب تک ان کو کوئی جیون ساتھی نہیں مل جاتا اور پھر یہی وہ شخص ہوتا ہے جس وہ سب کا بدلا لیتی ہے
میں نے " محبت " کو بڑی فرصت سے اور
تفصیل سے سوچا ، سمجها ،
پرکها ، جانچا ، ناپا ، تولہ ، کریدا ، کھنگالا
گہرائی میں جاکے محسوس کیا
تو یہ جانا کہ
محبت صرف بھروسے پر کهڑی
یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا
ایک چھوٹا سا پنجرہ ہے
جس میں قید پنچھی
دائیں نہ بائیں ، دیکھتا ہے
آگے نہ پیچھے ، دیکھتا ہے
یہاں نہ وہاں ، دیکهتا ہے
صرف اورصرف اپنے محبوب کی مخلصی اور محبت کا محتاج رہتا ہـــــے
*کبھی نفرتوں سے ملا سکون کبھی چاہتوں نے رلا دیا🙂
غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو۔
~بل گیٹس
اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں
تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔
جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا... اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chiniot
35400