Finite Knowledge
Tamaam Muaziz doston ko
Assalam o Alaikum!
@Finiteknowledge Ka Maqsad ap SB to Sahih or Masbat ilm
30/05/2021
توحید۔۔
بے شک اللہ کے سوا کوئی بھی غالب نہیں۔۔
08/05/2021
یا اللہ ہم سب کو تجھ سے ہر وقت مانگنے والا بنا اور تیرے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا (آمین)
24/04/2021
بے شک اللہ کے سوا کوئی بھی بخشنے والا نہیں۔۔
یا اللہ ہم سب پر اپنی اور بخشش نازل فرما (آمین)
19/04/2021
ختم الرسل ، خاتم الانبیاء سیدنا محمد الرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
نہ کوئی آپ جیسا تھا۔ نہ ہے اور نہ ہوگا۔۔
06/04/2021
بے شک اللہ کے سوا کوئی عطا کرنے والا نہیں۔۔
۔
۔
۔
۔
❤️ ̇slam
11/03/2021
یا اللہ ہمیں پردا ہٹنے سے پہلے عمل کی توفیق عطا فرما دے ( آمین)
19/02/2021
یا اللہ ہم سب کو موت کے وقت کی تیاری نصیب فرما۔۔ آمین۔۔۔
19/02/2021
یا میرے مالک و خالق ہم سب پر دنیا و آخرت میں رحم فرما۔۔ آمین۔۔
03/02/2021
توحید۔۔۔
بے شک اللہ کے سوا کوئی بھی عدم سے وجود بخشنے والا نہیں۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
28/01/2021
اللہ ہم سب کو قرآن کو سیکھنے اور سیکھانے والا بنائے (آمین)
Follow for more updates
21/01/2021
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے
نبی رحمت(ص)
20/01/2021
نازاں ہے جس پہ حسن۔۔۔
وہ حسن رسول (ص) ہے ۔۔۔
#محمد #نبی #رسول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Address
Chiniot