SAQIB

SAQIB

Share

اسلام وعلیکم میرے پیارے دوستو

09/07/2022

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔🤭😕😕😕

کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے۔🤪🤪🤪🤪🤣🤣😜😜😜

09/03/2022

*ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے...!*
*اگر ان میں کوئی error آ رہا ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے...*

Want your practice to be the top-listed Clinic in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Chiniot