Human Rights Gilgit Baltistan
Journalist
31/05/2025
دیامر گوہر آباد ایم سی ایچ سنٹر میں ڈیوٹی کرنے والی ایل ایچ وی کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں اور تشدد کیا گیا اس ناخوشگوار واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی اپیل کرتے ہیں صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق
03/05/2025
صدر یونائٹڈ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اور جنرل سیکرٹری دیامرچلاس کہ سٹی ایس ایچ او عظمت شاہ سے ملاقات ملاقات میں عظمت شاہ ایس ایچ او کی کارکردگی مجرموں کی خلاف گیرا تنگ پالوسی،شہر کو کرائم فری اور نشہ آور چیزوں سے پاک کرنے کی کاوش پر سراہا۔اور گزشتہ روز سوشل ایکٹویسٹ اور پولیس اہلکار کی ایشو پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
03/05/2025
چلاس ۔ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹریز لیبر انیڈ کامرس شفیع اور انسپکٹر نعت گل سے ملاقات ملاقات میں لیبر کے حوالے سے گزشتہ دنوں لیبر اقدامات یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس ضلعی انتظامیہ دیامر دیامر پولیس پر تفصیلی تبادلہ خیال بہترین اقدامات کیے جائیں گے
17/04/2025
چلاس ۔ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق تکہ قبرستان جمشید دکھی انسانیت کی خدمت جہاد جذبہ جمشید دکھی نے جو خدمت کابھڑا اٹھایا ہے سیاسی سماجی کاروباری عوام سے اپیل کی ہے کہ بھرپور تعاون کریں یہ مستقبل کا فیصلہ کیا ہے قبرستان کی چار دیواری ہماری اور ہم سب کی قبریں محفوظ رہیں گی
14/04/2025
چلاس گرفتار مرد و خواتین کوبے گناہ قرار دیے گئے مشتبہ مرد و خواتین ڈاؤن کنٹری واپس روانہ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق جنرل سیکرٹری ارب شاہ چلاس سٹی تھانہ پہنچ گئے
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات زیر گردش تھیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بعض خواتین بچوں کو نشہ آور اشیاء دے کر اغوا کرنے میں ملوث ہیں۔ ان خبروں کے تناظر میں مقامی انتظامیہ نے چوکسی اختیار کرتے ہوئے بٹوکوٹ کے احاطے سے پانچ خواتین، تین مرد اور تین سے چار بچوں کو مشتبہ قرار دے کر حراست میں لے لیا تھا تمام افراد کو ابتدائی طور پر سٹی تھانہ چلاس منتقل کیا گیا، جہاں ان سے پولیس نے تفصیلی تفتیش کی۔ تفتیشی عمل کے دوران پولیس کو کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جس سے ان افراد کا اغوا یا کسی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہونا ثابت ہو پولیس حکام کے مطابق مکمل چھان بین اور شناختی عمل کے بعد تمام افراد کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افواہوں کی بنیاد پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا، جسے دور کرنے کے لیے ضروری تھا کہ معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے بے گناہ قرار دیے جانے کے بعد مذکورہ افراد کو باعزت طریقے سے ان کے آبائی علاقوں (ڈاؤن کنٹری) واپس بھیج دیا گیا ہے۔
11/04/2025
چلاس (میڈیا کواڈینیٹر یونائٹڈ انٹرنیشنل ھیومن رائٹس گلگت بلتستان ) صدر یونائٹڈ انٹرنیشنل ہومن رائٹس چلاس اعجاز فاروق کا انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، CEO ڈاکٹر رانا وسیم نے تفصیلی بریفنگ دی۔انٹرنیشنل سٹینڈر کا لیب،جدید کلاس روم لائبریری اور ڈاکٹر رانا وسیم کی تعلیم دوست پالوسی کو خوب سراہا۔یاد رہے چلاس میں پہلی دفعہ (Pharmacy Technisian (Category B دو سالہ ڈپلوما Approved by pharmacy council of pk اب آپکی گھر کی دہلیز پر کرائ جاۓ گی مناسب فیس اور تجربہ کار سٹاف آپکی خدمت کیلۓ دن رات کوشاں ڈاکٹر رانا وسیم بہت جلد گلگت بلتستان میں BSN چار سالہ پروگرام شروع کرنے کا وژن رکھتے ہیں اللہ تعالی انکو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین۔
18/02/2025
صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان عارف جانان نے کہا ہے کہ متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے مطالبات حل کر کے انکے تحفظات دور کئے جائیں یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس گلگت بلتستان دیامر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ دیامر کی عوام کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر من و عن عملدرآمد کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر کے عوام نے ڈیم کی تعمیر کے لئے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی زمینوں اور آبا واجداد کی قبروں تک کی قربانی دی ہے لہذا ان کے مطالبات پورے کر کے انہیں مطمئن کرنا ضروری ہے۔ اگر انکے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع ہو سکتا ہے اور عالمی میڈیا میں ڈیم کی تعمیر سے متعلق غلط تاثر جائے گا اس لئے ضروری ہے کہ وہاں کے عوام کو مطمئن کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم نہایت اہم قومی منصوبہ ہے اسکی بروقت تکمیل کے لئے دیامر کے عوام کے مطالبات فوری طور پر حل لئے جائیں۔ اس اہم ترین قومی منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کسی بھی صورت میں نہیں ہونی چاہئے یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن دیامر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور انکے مطالبات کے حل کے لئے ہر فورم میں انٹرنیشنل اور گلگت بلتستان اور قومی سطح پر آواز اٹھائیں گے۔ اس اہم ترین قومی منصوبے کے لئے دیامر کے عوام کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ دیامر کے غیور عوام نے ہمیشہ مشکل وقتوں میں ملک و قوم کے لئے قربانیاں دیں ہیں لہذا انکے مطالبات جلد از جلد منظور کر کے انہیں مطمئن کیا جانا ضروری ہے
18/02/2025
حقوق_دو_ڈیم_بناؤ- شدید اختیار کر گئی ہزاروں افراد شاہراہِ قراقرم ہائی وے پر موجود واپڈا ذمے داران کی آنیا ں جہانیاں
دیامر کے لوگوں نے اپنا گھر ، اپنی زمینیں ، آباؤ اجداد کی قبریں تک پاکستان کی ترقی کے لیے قربان کرنے والے متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کو 2010 میں ھونے والے معاہدے پر 15 سال گزرنے کے بعد عمل درآمد نہ ھونا دیامر کے عوام کی عظیم قربانیوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے ۔
دیامر بھاشا ڈیم منصوبے میں 90 فیصد زمین دیامر کی زیر اب آرہی ہے اور متاثرین اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں
یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان اس تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں
متاثرین کے جائز مطالبات کی منظوری میں تاخیر سے دیامر بھاشا ڈیم جیسا عظیم منصوبہ متاثر ھ
ہوسکتا ہے
حقوق_دو_ڈیم_بناؤ
صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان عارف
26/01/2025
14/01/2025
چلاس ۔ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان عارف جانان پراجیکٹ منیجر اے کے آر ایس پی دیامر پیار علی سے ملاقات کررہے ہیں ملاقات میں صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق لیگل ایڈوائزر خواجہ محمد بھی موجود ہے مختلف ایشوز انسانی حقوق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی
07/01/2025
چلاس ۔ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس گلگت بلتستان عارف جانان صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق اپنی کابینہ کے ہمراہ ڈی آئی جی دیامر استور فرخ رشید سے ملاقات ملاقات میں گلگت بلتستان انسانی حقوق کے حوالے سے تفصیلی نشست
07/01/2025
چلاس ۔ صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس گلگت بلتستان عارف جانان صدر یونائیٹڈ انٹرنیشنل نیشنل ہیومن رائٹس دیامر اعجاز فاروق اپنی کابینہ کے ہمراہ ڈی آئی جی دیامر استور فرخ رشید سے ملاقات ملاقات میں گلگت بلتستان انسانی حقوق کے حوالے سے تفصیلی نشست
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chilas
14100