Urdu Learning Point
Letrature and sports
نہیں ہے ناامید اقبال اپنے کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
بزم ادب
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد لا دوا پایا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
25/05/2024
تمام۔طلبا وطالبات کے لیے بہت ضروری ویڈیو
اردو کے سالانہ پرچے میں طلبا وطالبات کے لیے سیکشن (ب) حل کرنے کا آسان طریقہ ۔ویڈیو لازمی دیکھیے
20/05/2024
ماشاءاللہ پی سی بی فضل محمود انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے گروپ میچ میں سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب نے عباس الیون کرکٹ کلب کو 156 رنز سے شکست دی ۔پے بیٹنگ کرتے ہوئے سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب نے مقررہ 30 اوورز میں 5 وکٹوں ں کے نقصان پر 257رنز بنائے جس میں عاصم شاہ نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 68 رنز ۔محمد عزیر وہاب نے 65 رنز محمد حذیفہ زیب نے 30 اور نعمان اعجاز نے 12 بالز پر ناقابل شکست 36 رنز بنائے -عباس الیون کرکٹ کلب مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 103رنش بناکر آؤٹ ہوگئی ۔نعمان اعجاز اور جلال علی نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالترتیب 3٫4وکٹیں حاصل کیے جب کہ مدرار علی نے بھی 2 وکٹیں حاصل کیے نعمان اعجاز کو بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا - سرڈھیری سٹار کرکٹ کلب کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کو یہ شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو
آج کا شعر
ارددو ہے جس کا نام یہ ہم ہی جانتے ہیں داغ
ساری جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Charsadda
Charsadda