Civil Rights Foundation Of Pakistan

Civil Rights Foundation Of Pakistan

Share

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

16/04/2026

سول رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے صوبائی چیئر مین عباد عبد اللہ نے خالق شاہ نان شاپ کی نئی دوکان کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر معززینِ علاقہ اور دوست احباب بھی موجود تھے۔

اس موقع پر عباد عبد اللہ نے کہا کہ کاروبار کا آغاز محنت اور حلال روزگار کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔ انہوں نے خالق شاہ کو نئی دوکان کے افتتاح پر مبارکباد دی اور ان کے کاروبار میں ترقی و برکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

آخر میں دُعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس کاروبار میں خیر و برکت عطا فرمائے اور مزید کامیابیاں نصیب فرمائے

15/04/2026

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بچے کو دریائے کابل میں پھینکا جا رہا ہے، لیکن مقامی لوگوں نے مداخلت کی اور اسے بروقت بچا لیا۔ معلومات کے مطابق بچے کو پلاسٹک کے تھیلے میں ڈال کر ہوا بھرنے کے بعد دریا میں پھینک دیا گیا۔

15/04/2026

سول رائٹس فاؤنڈیشن اف پاکستان کے مرکزی چیئر مین منتظر خان کے ھدایت کے مطابق صوبائی چیئر مین عباد عبد اللہ پشاور میں افغان مہاجرین میں فوڈ پیکج تقسیم کرہا ہے

07/04/2026

*_شبقدر سبحان خوڑ نالہ کے قریب آباد گاؤں سومنات میں سیلاب کی صورتحال ۔۔۔ 😢😢😭😭😭😭_*

28/03/2026

🌸 جشنِ بہار میں عوامی رنگ، سول رائٹس کی آواز بلند 🌸

سول رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے صوبائی چیئر مین عباد عبد اللہ نے پشاور میں منعقدہ خوبصورت جشنِ بہار پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے عوام کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے ثقافتی اور عوامی پروگرام معاشرے میں خوشی، یکجہتی اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سول رائٹس فاؤنڈیشن ہمیشہ عوامی مسائل کے حل اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل رہے گی، اور اس طرح کی تقریبات میں شرکت کا مقصد عوام کے قریب رہنا اور ان کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنا ہے۔

🌿 عوام کے حقوق کی آواز — ہر محاذ پر ساتھ �

25/03/2026

Muntazir Khan zindbad

21/03/2026

تمام ممبران ،عہدیداران اور اہلِ وطن کو سول رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کی طرف سے عید مبارک ہو

21/03/2026

Eid Mubarak to all Muslims

20/03/2026
18/03/2026

جنرل مینجر سٹیٹ بینک فیصل آباد کی سربراہی میں نئے نوٹوں کی کاپیاں مارکیٹ میں بلیک میں فروخت ہونے لگی گورنر سٹیٹ بینک پاکستان نوٹس
فیصل آباد )رانا عامر جاوید سے) سٹیٹ بینک فیصل آباد کی سربراہی میں عید الفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک کے باہر اور شہر کے مختلف مقامات پر
10 روپے والی کاپی 1700 روپے میں فروخت ہونے لگی 20 روپے والی کاپی تین ہزار روپے کی 50پے والی کاپی000 7 ہونے لگی 100روپے والی کاپی 14ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے سٹیٹ بینک کا عملہ ان مافیا کے ساتھ شامل ہے عوام کو نئے نوٹ کسی بھی بینک سے نہیں مل رہے سٹیٹ بینک فیصل آباد سے نئے نوٹوں کی کاپیاں مارکیٹ میں بلیک سے فروخت ہو رہے ہیں سٹیٹ بینک فیصل آباد حکومت پاکستان کے احکامات پر بھی عمل درامد نہ کیا شہری نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے سٹیٹ بینک کے چکر رہے ہیں جب کہ بینک نے نئے نوٹوں کی کاپیاں اپنے ملنے والے کو مافیا کے سپرد کر دی ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے ڈاکٹر عثمان انور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ڈائریکٹر ایف ائی اے لاہور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے فیصل آباد ایس ایچ او ایف ائی اے تھانہ فیصل آباد فوری طور پر سٹیٹ بینک فیصل آباد ذمہ داروں کے خلاف

14/03/2026

سول رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے صوبائی چیئر مین عباد عبد اللہ ہاتھ سے شوز دوکان کے افتتاحی تقریب کے موقع پر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shaheedanu Road Near Utmanzai Bypass
Charsadda
24500