Go Get Traders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Go Get Traders, Travel Service, Charsadda.
*🕋 حج 2026 کے لیے مطلوبہ دستاویزات 🕋*
──────────────
🔹 ہر عازم حج ان دستاویزات کو مکمل رکھے تاکہ فارم کامیابی سے جمع ہو سکے۔
*🌟 مطلوبہ دستاویزات کی فہرست:*
➊ پاسپورٹ یا ٹوکن
📌 پاسپورٹ کی فوٹو کاپی یا اگر پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیا ہے تو ٹوکن کی کاپی
🗓️ میعاد: کم از کم 26 نومبر 2026 تک
➋ تصاویر
📸 سائز: 3.5CM x 4.5CM
🖼️ تعداد: 3 عدد (سفید بیک گراؤنڈ)
👩🦰 خواتین تصویر میں سر، گردن اور کان کو مکمل ڈھانپیں
➌ قومی شناختی کارڈ (CNIC)
🪪 درخواست گزار کا کارآمد CNIC فوٹو کاپی
🌍 اوورسیز پاکستانیوں کے لیے: NICOP
➍ وارث کی معلومات (Nominee)
👤 وارث کا CNIC فوٹو کاپی + موبائل نمبر
📞 ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کے لیے
➎ بینک معلومات
🏦 بینک اکاؤنٹ نمبر + بینک کا نام
💰 رقم واپسی کے لیے ضروری
➏ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ
🧑⚕️ منسٹری کا مخصوص فارم ہی قابل قبول
🖊️ سرکاری/نیم سرکاری ڈاکٹر کی مہر اور رجسٹریشن نمبر کے ساتھ تصدیق ضروری
🏥 نوٹ: کسی ہسپتال کا سرٹیفکیٹ قابل قبول نہیں
➐ بلڈ گروپ
🩸 درخواست گزار کا خون کا گروپ معلوم ہونا چاہیے
➑ موبائل نمبر + نیٹ ورک
📱 اپنا موبائل نمبر اور نیٹ ورک (جیسے Jazz، Zong)
➒ کورونا سرٹیفکیٹ (اگر درکار ہو)
💉 صرف ان افراد کے لیے جن کی عمر 65 سال سے زائد ہو
*📌 اہم توجہ طلب نکات:*
✔️ اگر پاسپورٹ نہیں بنا یا میعاد ختم ہو رہی ہو تو فوراً اپلائی کریں
✔️ فارم کے ساتھ ٹوکن بھی قابل قبول ہے
✔️ فارم جمع کرواتے وقت اصل پاسپورٹ یا CNIC بینک میں جمع نہیں ہوگا
*🌍 اوورسیز پاکستانیوں کے لیے:*
🔸 فارم پاکستان میں مقیم کسی عزیز کے ذریعے بینک میں جمع کروائیں
🔸 آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت دستیاب ہوگی
🔸 اگر پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا ہے تو آن لائن رینیو کر کے ٹوکن پر اپلائی کریں
🔸 ہیلتھ سرٹیفکیٹ سے متعلق مزید ہدایات جلد جاری ہوں گی
PAK travels and tours
Service provide.
1) Umra & Hajj
2) visit all countries
3) all airline tickets on discount price
Address. Mohmmand plaza Tangi Road Charsadda.
03203940633
02/06/2025
important alert?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Charsadda
24490