Exploring Together

Exploring Together

Share

Travel And Vlogger 🥀❤️

18/02/2026

♥️رمضان المبارک

14/02/2026

13/02/2026

🤲🏏😍

🏏🔥 اAbdur Rauf کی شاندار کارکردگی 🔥🏏
Charsadda Challenge Cup میں Abdur Rauf نے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ 💪🎯
نوجوان کھلاڑی کی یہ پرفارمنس ثابت کرتی ہے کہ ٹیلنٹ اور محنت مل کر بڑی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو مشکل میں ڈال کر میچ کا رخ بدل دیا۔ 👏🏏
ایسے ہی بہترین کارکردگی جاری رکھیں، مستقبل روشن ہے ان شاء اللہ! 🌟🔥

27/12/2025

19/12/2025

𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 (Dawood Khan S/O Hakim Khan Of Qamar khani kalay )𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐧𝐠𝐚𝐠𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 💍𝐦𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚 𝐥𝐨𝐭 𝐨𝐟 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 ❤️

13/12/2025

ماشاءاللہ 🌺
*عمرہ مبارک*
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
خان بھادر چیرمین کا بھائی اور فرمان خان، شوکت خان کے والدین محترم نواب خان کو عمرہ مبارک کی سعادت حاصل ہونےپر
یہ وہ مقدس لمحے ہیں جنہیں الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور ہمیشہ اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


In Your Heart <3
Charsadda