ATM VLOGS
•Content Creator
•Voiceover Artist
•Student
•Traveller
•A:Anas.T:Tayyab.M:Malik
جب ایک مسافر کا ساتھ اس طرح کا موسم دے تو کیا ہی بات ہے 👌🏻😍
District Chakwal ضلع چکوال
دوستی صرف ساتھ بیٹھنے کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے کا نام ہے۔ ❤️
یہ سفر بھی کچھ ایسا ہی تھا… راستے کی بھوک، دوستوں کی محفل، بے شمار قہقہے، یادگار لمحات اور آخرکار اپنے پیارے دوست کو زندگی کے نئے سفر پر روانہ ہوتے دیکھنے کی خوشی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دوست کی ازدواجی زندگی میں محبت، سکون، برکت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اور ہاں… واپسی پر سب کا ایک ہی سوال تھا:
“بھائی! آپ کی دعوت کب کھانی ہے؟” 😄
مکمل ویڈیو دیکھیے اور ہمارے اس یادگار سفر کا حصہ بنیے۔
Life With Saad District Chakwal ضلع چکوال
تھوڑا لیٹ سہی مگر عید کی وائبز ابھی شئیر کئے دیتے ہیں۔
عمیر شہزاد کی طرف سے پر تکلف ظہرانے کا اہتمام تھا۔بہت ہی شاندار دن تھا وہ😍
ادارہ علومِ اسلامی اسلام آباد❣️⛈️😍
Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی Islamabadins Isb bird Green Islamabad
30/05/2026
چیٹ جی پی ٹی ہمارے متعلق کچھ یوں تجزیہ کرتا ہے۔
آپکو اس میں کتنے حقائق نظر آتے ہیں؟🤔😊
اللہ کرے جو خوبیاں اس نے بیان کی ہیں اور مجھ میں حقیقتاً نہیں وہ پیدا ہو جائیں☺️🤲🏻۔
ChatGPT
28/05/2026
تو جناب کیا سین چل رہے ہیں آپکے محلے میں😊؟؟
او ہاں عید مبارک 🥰❤️
آج کل باقی عوام کی مصروفیات کیا ہیں اور ہم صرف کتاب الذبائح پڑھ رہے ہیں بس۔۔۔۔😁
Islamabadins Green Islamabad Islamabad Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی
رحیمی نورانی قاعدہ، قاری محمد ساجد محمود رحیمی صاحب کی ایک قابلِ قدر قرآنی خدمت ہے، جو سیکھنے والوں کے لیے قرآنِ مجید کو درست مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھنے کا راستہ آسان بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے امتِ مسلمہ کے لیے نفعِ عام کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
Quran Majeed App Islamabad Bhara Kahu - بھارہ کہو Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی رحیمی نورانی قاعدہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Basharat
Chakwal