Chakwal Talks
Chakwal Talks Official
12/08/2024
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
ضلع چکوال کی معروف نوجوان سیاسی شخصیت پہلوان گروپ کی جان اور چکوال کی شان شیخ وقار علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی میت آج مورخہ 12 اگست بروز سوموار شام ساڑھے 5 بجے پہلوان حویلی محلہ مسجد ہجویری ہسپتال روڈ سے اٹھائی جائے گی اور نمازِ جنازہ شام 6 بجے سرپاک گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں انوار آباد والے قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
غیر سیاسی 😂
266 سیٹوں میں سے 60 سیٹیں جیت کر وکٹری سپیچ کرنے والے کی بیغیرتی اور کونفیڈنس کا بھی اپنا ہی لیول ہے
05/08/2023
*چوآ سیدن شاہ*
*دوالمیال حادثہ*
*دوالمیال! گذشتہ رات دوالمیال حادثہ میں لجپال کلب دوالمیال کے نوجوان کھلاڑی فراز احمد ولد اعجاز احمد مرحوم بقضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی نماز جنازہ دن 2:30 بجے بعد از نماز ظہر دوالمیال کی مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گئ*
26/12/2015
♥Our Gun ♥
♥Our Proud ♥
♥Proud To Be Dulmialian♥
10/09/2015
29/12/2014
Chakwal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chakwal