Al Islam

Al Islam

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Islam, Religious organisation, Chakwal.

25/05/2026

تلاوت قرآن سے پہلے یہ دعا پڑھا کریں!

15/05/2026

یہ کون سی عظیم ہستی ہے؟

10/05/2026
26/04/2026
14/12/2025

استاد محترم حضرت علامہ مولانا ابوسعد محمد عثمان
سائر القادری اپنے والد محترم کے ساتھ

منجانب سوشل میڈیا ٹیم الاسلام
Social Media Team AL- ISLAM

13/12/2025

تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم
حافظ عبد الوہاب عطاری

مدرسۃالمدینہ دعوت اسلامی
جامع مسجد بابا مردان علی شاہ بھگوال

24/08/2025

استقبال ربیع النور کی تیاریاں جاری ہیں

پندرہ سو سالہ جشن ولادت کے موقع کر بھگوال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
ایک منفرد انداز کا جلوس پاک نکالا جا رہا ہے

یہ جلوس پاک یکم ربیع الاول بروز منگل شام پانچ بجے کے قریب نماز عصر کے بعد نکالا جائے گا ان شاءاللہ عزوجل

مقام: جامع مسجد بابا مردان علی شاہ بھگوال چکوال
زیر سر پرستی: حضرت علامہ مولانا ابوسعد محمد عثمان سائر القادری

زیر انتظام

مدرسۃ المدینہ دعوت اسلامی بھگوال
مرکزی میلاد کمیٹی بھگوال
انتظامیہ مسجد بابا مردان علی شاہ بھگوال

سوشل میڈیا ٹیم الاسلام

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chakwal