Muhammad Saqlain Mehro
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Saqlain Mehro, Public Figure, Chakwal.
President – Pakistan Tehreek-e-Insaf Abu Dhabi 🇦🇪 | Social Media Head PTI Chakwal 🇵🇰 | Businessman in Dubai | Social & Political Worker | Serving community with pride and integrity ✨
22/02/2026
محمد ثقلین مہرو کی دبئی میں سابق سینیٹر ولید اقبال اور نمل یونیورسٹی کے عہدیدار سے خصوصی ملاقات۔
اس موقع پر تعلیم، نوجوانوں کے روشن مستقبل، اوورسیز پاکستانیوں کے کردار اور قومی ترقی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ محمد ثقلین مہرو نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے تعلیمی مواقع اور فلاحی سرگرمیوں کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
تعلیم کے فروغ میں نمل کا کردار قابل تحسین ہے
ایڈمن
18/06/2018
سردار ذوالفقار علی خان کی دلہہ ہاوس میں عید ملن پارٹی ۔اہل علاقہ کی بھرپور شرکت سردار ذوالفقار علی خان دلہہ اور ان کے بیٹوں نے آنے والوں مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
رپورٹ سواں نیوز/نیلہ دلہہ نیوز پیج
18/06/2018
سردار ذولفقار علی خان دلہہ کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کی تیاری مکمل مہمان انے شورع
https://www.facebook.com/Neela.Dullah.Chakwal.Offical.page/
18/06/2018
آج دن 10 بجے سردار ذولفقار علی خان دلہہ کی رہائش گاہ دلہہ ہاؤس پے عید میلن پارٹی کا انعقاد علاقے کے لوگوں شرکت کی دعوت دی
نیلہ دلہہ چکوال اور۔ سواں نیوز ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت ۔
نیلہ دلہہ چکوال اینڈ سواں نیوز
https://www.facebook.com/Neela.Dullah.Chakwal.Offical.page/
17/06/2018
چکوال
سردار غلام عباس خان کو 1988 اور.1990 میں سیاست میں ٹف ٹائم دے کر دو دفعہ شکست اور 1993 میں کامیابی دلوانے والی ضلع چکوال کی انتہائی با ہمت خاتون محترمہ فوزیہ بہرام اور سردار غلام عباس خان کا آج راجہ یاسر سرفراز کی عید ملن پارٹی کا فوٹو...سیاست میں سب چلتا ہے...لگتا ہے کہ محترمہ فوزیہ بہرام بڑی آسانی سے ممبر قومی اسمبلی بن جائے گی اور انکے ساتھ کھڑے سردار غلام عباس خان ایک بار پھر سخت سیاسی محنت کرنے کے بعد قومی اسمبلی ہال تک رسائی حاصل کریں گے یا نہیں اسکا فیصلہ 25 جولائی تک محفوظ کیا جاتا ہے اور انتظار فرمائیں...نیلہ دلہہ چکوال اینڈ سواں نیوز
https://www.facebook.com/Neela.Dullah.Chakwal.Offical.page/
17/06/2018
چکوال:مسلم لیگ ن کے راہنماء سردار ذوالفقاردولہہ کل بروز سوموار دولہہ میں شو آف پار کریں گے ۔
نیلہ دلہہ چکوال اینڈ سواں نیوز
https://www.facebook.com/Neela.Dullah.Chakwal.Offical.page/
17/06/2018
رہائش گاہ کوٹ سرفراز خان چکوال راجہ یاسر سرفراز اور سردار غلام عباس صاحب کا خطاب ۔عید ملن پارٹی کے موقع پر PTI چکوال اور سردار گروپ کا بھرپور شو آف پاور
17/06/2018
کل حادثے میں وفات پانے والے بکھاری کے نو جوان سیف الرحمن کا آخری دیدار
17/06/2018
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |