Muhammad Wasi

Muhammad Wasi

Share

Muhammad Wasi ul hassan

10/08/2023

يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لا يَمْلِكُ إِلا الدُّعَاءَ
اے جلد راضی ہو جانے والے رب ۔۔۔۔۔!
اُستاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ اور جامعہ العروہ الوثقی لاہور کے طلباء کے خوبصورت مناظر۔۔۔۔۔!
مسجد البیت العتیق لاہور پاکستان

31/07/2023

میں آج زد پہ ہوں اگر توں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

31/07/2023
Photos from Muhammad Wasi 's post 31/07/2023

مکتبِ اہلسنت کے نامور عالمِ دین وَ خطیب جناب مولانا مفتی فضل ہمدرد صاحب کے ہاتھ میں اُستادِ محترم آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ کا مشہور کتاب "حسینؑ وارث انبیاء"

30/07/2023

نماز مغربین
مرکزی عاشورہ جلوس لاہور پاکستان

30/07/2023

قرآن وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے ۔۔۔۔۔!
ہماری درس گاہ ، ہے سیدھا راستہ کربلا کربلا۔۔۔۔۔۔!

30/07/2023

یا زینبؑ یا زینبؑ
ہم کھڑے ہیں دشمنوں کے نرخے میں یا زینبؑ
نکلے تیرے بھائی کی نصرت میں یا زینبؑ
مرکزی جلوس عاشورہ لاہور

30/07/2023

اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ الْحُسَیْن (ع)
جامعہ العروہ الوثقی لاہور سے قافلے کی صورت میں روانگی ۔۔۔۔!
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف لاہور کے مرکزی جلوس میں احتجاج ۔۔۔۔۔!
اجتماع کی صورت میں با جماعت نماز مغربین کی ادائیگی ۔۔۔۔۔۔!

Photos from Muhammad Wasi 's post 30/07/2023

روز عاشورا عزاداری امام حسین علیہ سلام
بمقام : جامعہ العروۃ الوثقی لاہور

Photos from Muhammad Wasi 's post 28/07/2023

مجلس امام حسین علیہ سلام

Telephone

Website

Address


Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Wasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chakwal.