Gain knowledge
Happiness is found in the pursuit, not in the destination
09/10/2025
Russel Arnold: i don't think prayers are gonna help them at this stage.
20/08/2025
02/08/2025
ہمِیں تو ہیں وہ ، جو طے کریں گے
کہ ان کے جسموں پہ کس کا حق ہے
بھلے محبت کسی کے کہنے پہ
آج تک ہو سکی، نہ ہو گی
مگر یہ طے ہم کریں گے کہ ان کو
کسے بسانا ہے اپنے دل میں
یہ کون ہوتی ہیں
اپنی مرضی کا رنگ پہنیں
سکول جائیں، ہمیں پڑھائیں
ہمیں بتائیں
کہ ان کا رب بھی وہی ہے جس نے ہمیں بنایا
برابری کے سبق سکھائیں؟
یہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
یہ کون ہوتی ہیں اپنی مرضی سےجینے والی؟
بتانے والے، ہمیں یہی تو بتا گئے ہیں
جو حکمرانوں کی بات ٹالیں
جو اپنے بھائی سے حصہ مانگیں
جو شوہروں کو خدا نہ سمجھیں
جو قدرے مشکل سوال پوچھیں
جو اپنی محنت کا بدلہ مانگیں
جو آجروں سے زباں لڑائیں
جو اپنے جسموں پہ حق جتائیں
,,وہ بے حیا ہیں ،،
شعیب کیانی
31/07/2025
Achanak se Lonwabo Tsotsobe ki yaad aa gayi 🥀💔
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ ترے خواب سے بھر جائے گا
ظفرؔ اقبال
31/03/2025
"قسمت کو کہو ہم زندہ ہیں، ایک رات ہمارے دروازے پر دستک دے"
( خلیل جبران )
09/01/2025
عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا کون رہا ہے اور دوسرے ہوتے نسلی گھوڑے، جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔
انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے۔ اور بدقسمتی سے بدنسلوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔
24/11/2024
"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں"
17/08/2024
Says it all.
11/08/2024
Shan Masood:
"We have a total of 9 matches to reach in the WTC Final in which 7 matches will be played at our home conditions so we have a strong chance to play WTC Final"
Courageous statement by meri jaan ka tota. Last glimmer of hope for our cricket in this ocean of agony ❤️
Best advice I got when I entered academia: "We're all smart. Distinguish yourself by being kind".
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kallar Kahar
Chakwal