Chakwal Today

Chakwal Today

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakwal Today, News & Media Website, Railway Road, Chakwal.

01/03/2026

Amazing Ramadan Offer In Chakwal

Photos from Chakwal Today's post 23/02/2026

🚨چکوال میں مرکزی مسلم لیگ کا زبردست اقدام
عوام الناس کے لیے رمضان ریلیف سٹال لگا دیا گیا۔ جہاں مارکیٹ ریٹ سے انتہائی کم قیمت پر اشیائے خوردونوش فروخت کی جارہی ہیں۔
📍لوکیشن: کہوٹ مارکیٹ نزد 15 چوک
اہلیان چکوال اس سہولت سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

06/02/2026

تلہ گنگ ۔۔۔۔ ڈی پی او چکوال کاشف ذوالفقار کی مقتول عبداللہ کے گھر آمد اور لواحقین سے اظہار ہمدردی۔۔۔!!

تھانہ سٹی تلہ گنگ کے علاقہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کے واقعہ پر ڈی پی او چکوال کے فوری نوٹس پر پولیس اہلکار گرفتار قتل کا مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق طلحہ نامی لڑکا جو کہ گاڑی چلا رہا تھا اور عبداللہ ولد محمد عارف فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا، جن کو پولیس اہلکار نے رکنے کا اشارہ کیا،گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر عبداللہ ولد محمد عارف جانبحق ہو گیا۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چکوال نے ایس پی انویسٹیگیشن چکوال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔

ایس پی انویسٹیگیشن چکوال کی سربراہی میں پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس افسوسناک واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور پولیس اہلکار کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،ڈی پی او چکوال

تمام ہمدردیاں آپ (لواحقین) کے ساتھ ہیں انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے،ڈی پی او چکوال

Photos from Chakwal Today's post 05/02/2026

اہلیان چکوال کا کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی
مرد و خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت
مرکزی مسلم لیگ اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا خطاب۔
ریلی کا آغاز 15 چوک سے ہوا اور بھون چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔
مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے ریلی کی قیادت جنرل سیکرٹری عبد اللہ نثار اعوان نے کی جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت نائب صدر شمالی پنجاب حافظ تنویر احمد نے کی۔

03/02/2026

چکوال کی حلوہ پوڑی

29/01/2026

چکوال کے لوگوں کے لیے خوشخبری
دارالسلام میڈیکل کمپلیکس ایک بہترین ہسپتال ہے جہاں امیر غریب سب کے لیے کم خرچ اور معیاری علاج فراہم کیا جاتا ہے۔چکوال کے لوگ اس سہولت سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

28/01/2026

☕ 🔥 فروخت کے لیے چلتی ہوئی چائے کی دکان – سنہری موقع! 🔥 ☕
📍 بھون لنک روڈ، چکوال
چکوال کے مصروف علاقے بھون لنک روڈ پر
ایک مکمل طور پر چلتی ہوئی چائے کی دکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
✅ دکان مکمل سیٹ اپ کے ساتھ
✅ مستقل گاہک موجود
✅ بہترین لوکیشن
🧾 دکان میں شامل سامان (A to Z مکمل):
✔️ گیس سلنڈر
✔️ چولہا
✔️ پتیلے
✔️ کپ، گلاس
✔️ چائے بنانے کا مکمل سامان
✔️ کوئی اضافی خرچہ نہیں – بس آ کر کام شروع کریں
❗ فروخت کی وجہ:
دکان کا مالک بیرون ملک جانے کی وجہ سے
دکان فروخت کرنا چاہتا ہے،
👉 یہ موقع خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو
اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں
یا پہلے سے چلتا ہوا کام سنبھالنا چاہتے ہیں
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں (صرف سنجیدہ لوگ):
[03105916650]

16/08/2025

موٹروے ریسٹ ایریا بھٹی گجر کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 9 سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خود موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

16/08/2025

چکوال آلیوں چھا گئے او۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Railway Road
Chakwal
48800