Azadari Zindgi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari Zindgi, Education, Chakwal.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ضرور سنیں
ذاکر حیدر علی شاہ مری #ذاکر مولا حسین
#3شعبان #4شعبان #چکری آتش بازی #بانی #جشن چوہدری فرخ رضا
Azadari Zindgi
07/08/2022
#کربلا ہو گئ تیار #خدا خیر کرے💔🏴😭🕋🚩
#کربلاِ معلیٰ - #صحنِ #بین #الحرمین کو سرخ قالین سے
یومِ #عاشورا کے لئے مزین کر دیا گیا۔ #واحســــــــینا!
#العجل وارثِ #مظلومین وارثِ کربلا وارثِ حسین🕋🚩
Azadari Zindgi
https://www.facebook.com/Azadari-Zindgi-101618319307844/
Azadari Zindgi Education
05/08/2022
علیہ السلام
علیہ السلام
Azadari Zindgi
03/08/2022
مظلوم زمانے تےشبیر جیاکوئی نہیں
شبیرنوں رولوئیےہک پل داوساکوئی نہیں😭
العجل یا وارثِ #کربلا یامنتقم خونِ #حسین (عج) 🚩🕋
Azadari Zindgi
a.s
02/08/2022
دولتِ #غمِ_حسین سے بڑی کوئی دولت نہیں۔۔دنیاکی کوئی دولت غمِ حسین و ولائے معصومین علیہ السلام کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔۔عزادار کا معیارتمام دنیاوی دولتوں سے بلند ہے۔۔یہ دولت صرف سیدہ پاک کے منتخب کردہ افراد کو ملتی ھے۔۔ماتمیوں عزاداروں کے معیار کے کیا کہنے جن کے لیے سیدہ پاک دعا کرتی ھیں۔۔دعاھے پاک گھر کا #وارث جلدی سے پہلے آئے اور اس خاندانِ تطہیر کی #خوشیاں واپس لوٹیں۔۔شہنشاہِ معظم کی شاہی ھو۔۔ان کا #ماتمی لباس تبدیل ھو آمین۔۔ #العجل یاوارثِ دستارِ جد یا منتقمِ خونِ شھدائے #کربلا منتقمِ سیدہ (س) علیہ السلام #عزادار مظلومِ #کربلا سلام #عباس شہنشاہِ #وفا
Azadari Zindgi
a.s
02/08/2022
#سلام #یاحسین علیہ السلام
#شبیرکاماتم ھی میری #روع کی #غذا ہے
قسمت سے یہ #ماتم ہمیں ورثےمیں ملا ھے
(ازقلم #شاعر اہلیبیت سیدجابرکاظمی)
Azadari Zindgi
01/08/2022
❤️🕋🚩 #العجل یا وارثِ #کعبہ عج
#العجل یاوارثِ #کربلا
آجا #مولا تیری آس ھے لگے کعبے تے #علم #عباس
Azadari Zindgi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chakwal