Subhan Type College Chakwal

Subhan Type College Chakwal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Subhan Type College Chakwal, Public & Government Service, Opp. Aarazi Record Centre near Paradise Marriage Hall, Pinwal Road Chakwal, Chakwal.

01/07/2024

_حکومت پنجاب کی جانب سے انتقال فیس میں اضافہ کی تفصیلات_

*سبحآن ٹائپ کالج چکوال*
بالمقابل اراضی ریکارڈ سنٹر، پنوال روڈ چکوال
ہمارے ہاں روزگار سکیم، اشٹام فروش، انکم ٹیکس فائل،این ٹی این، سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ، پبلک ویلفیئر سیکرٹریٹ، بھرتیوں اور ایجوکیشن کی تمام سروسز، کلر پرنٹ، سادہ پرنٹ، سکیننگ، ای میل، پاسپورٹ سائز تصویر، بجلی گیس پانی کے کنیکشن کی فائلیں اور دیگر تمام دفتری امور سب سے کم ریٹ پر سر انجام دیےجاتے ہیں. نیز انتقال اراضی سے متعلق ہر قسم کے دستاویزات تیار کیے جاتے ہیں۔

29/06/2024

𝐅𝐢𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐈𝐧𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐓𝐚𝐱 𝐑𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐰𝐚𝐬 𝐧𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐬𝐨 𝐞𝐚𝐬𝐲 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞!

All you have to do is to drop us a message and we will have you covered.

*Subhan Type College*
Arazi record centre, Pinwal road Chakwal.
03205804142

21/04/2023

Wishing a very Happy Eid to you. May the high spirits and positivity of this auspicious day brings you goodness and smiles.

25/12/2022

ﻣﻠﺖ ﮐﺎ ﭘﺎﺳﺒﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ
ﻣﻠﺖ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ، ﺟﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ

12/11/2022

Alhamdulillah. We’re turning one year old! And we could never could’ve done it without you. Thank you so much for your support.

30/10/2022
30/10/2022

منا سب چارجز میں این ٹی این(NTN) بنوانا ہو ۔یا پھر فائلر(Filer) ہونا ہو۔
فائلر ہونے ک فوائد: گاڑی,پراپرٹی, خریدنےاور بینکوں میں ٹیکس میں بچت
رابطہ کریں ۔
0320-5804142

04/01/2022

*ASF Jobs*

ائرپورٹ سکیورٹی فورسز میں *اسسٹنٹ ڈائریکٹر* اور *انسپکٹر* متعدد خالی آسامیوں پر بھرتیاں جاری ہیں. مکمل اشتہارات اور معلومات کے لیے ادارہ *سبحان ٹائپ کالج چکوال* تشریف لائیں یا ہمارے واٹسیپ نمبر پر رابطہ کریں.

*ہمارے ہاں زمینوں کے انتقال اور آنلائن فرد حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے.*

*سبحان ٹائپ کالج چکوال*
بلمقابل آراضی ریکارڈ سنٹر نزد پیراڈائز میرج ہال،پنوال روڈ چکوال
*03205804142*

24/12/2021

*Pakistan Army*
*Short Service Commission*
*Last Date : 31 December 2021*

پاکستان آرمی میں *شارٹ سروس کمیشن* کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے.

*تعلیمی قابلیت:* گریجویشن یا زائد
*قد:* 5 فٹ 4 انچ کم سے کم

آن لائن رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لی آج ہی ادارہ *سبحان ٹائپ کالج چکوال* تشریف لائیں یا گھر بیٹھے رجسٹریشن کروانے کے لیے اپنے کاغذات واٹس ایپ کریں اور اپنی سلپ حاصل کریں.

*سبحان ٹائپ کالج چکوال*
بلمقابل آراضی ریکارڈ سنٹر نزد پیراڈائز میرج ہال، پنوال روڈ چکوال
*03205804142*

22/12/2021

*سبحان ٹائپ کالج چکوال* پر زمینوں کے آنلائن فرد حاصل کرنے کی سہولت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے. اس کے علاوہ ہر قسم کے انتقال، نام درستگی، حبہ نامہ، بیان حلفی، کرایہ نامہ و پولیس ویریفیکیششن اور بجلی، پانی، گیس کے کنیکشن کی فائلیں نہایت مناسب ریٹ پر تیار کی جاتی ہیں.

نیز عوام الناس کے لئے آراضی ریکارڈ سنٹر کی *مفت اپوائنٹمنٹ* کی سہولت بھی موجود ہے.

*سبحان ٹائپ کالج چکوال*
بلمقابل آراضی ریکارڈ سنٹر نزد پیراڈائز میرج ہال، پنوال روڈ چکوال.
*03205804142*

Want your organization to be the top-listed Government Service in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Opp. Aarazi Record Centre Near Paradise Marriage Hall, Pinwal Road Chakwal
Chakwal
48800