Blue Ladder
Designing 2D & 3D
Surveying plane & Hilly Areas
plotting
Builders Designing & measurement
17/07/2025
پختون قام کا فخر
ضلع مردان کے تاریخی مقام تخت بھائی سے تعلق رکھنے والے طارق پھٹان آج کے دور میں پختون قوم کے لیے ایک انمول تحفہ ہیں۔ وہ نہ صرف ایک زیرک اور قابل انسان ہیں بلکہ جدید سائنس کے میدان میں ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ لیکن ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا سارا علم، تحقیق اور نظریہ اسلامی تعلیمات، قرآن اور حدیث کی روشنی میں ہوتا ہے۔
آج جب نوجوان نسل گمراہی، بے راہ روی، اور دنیاوی لذتوں میں گم ہو چکی ہے، اور بے مقصد شاعری اور فحش مواد میں وقت برباد کر رہی ہے، ایسے وقت میں طارق پھٹان جیسے علمی، دینی، اور فکری رہنما کی ضرورت ہر گھر، ہر تعلیمی ادارے اور ہر محفل کو ہے۔
طارق پھٹان نوجوانوں کو صرف سائنسی ترقی کی طرف نہیں بلاتے، بلکہ ان کے لیے قرآن و سنت کو بنیاد بنا کر راستہ متعین کرتے ہیں۔ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ اسلام اور سائنس ایک دوسرے کے مخالف نہیں بلکہ مکمل ہم آہنگ ہیں۔ وہ قرآن کی آیات کو سائنسی تناظر میں بیان کرتے ہیں اور سادہ زبان میں نوجوانوں کے دل میں اتارتے ہیں۔
ان کی تقاریر، گفتگو اور نظریات صرف علمی نہیں، بلکہ روحانی غذا بھی فراہم کرتے ہیں۔ وہ نوجوانوں کو تقلیدِ مغرب کی بجائے تقلیدِ محمد ﷺ کی دعوت دیتے ہیں۔ ان کی زندگی کا پیغام ہے کہ مسلمان نوجوان دنیا میں ترقی کرے، سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے بڑھے، مگر اپنی تہذیب، دینی اقدار اور اخلاقیات کو کبھی نہ چھوڑے۔
ہماری نوجوان نسل سے یہ پُرخلوص گزارش ہے کہ طارق پھٹان جیسے علمی و فکری شخصیات سے رہنمائی حاصل کریں، اور اپنا وقت فحش شاعری، لغویات، اور غیر مہذب مشاغل میں ضائع نہ کریں۔ قوموں کی تقدیر علم و اخلاق سے بنتی ہے، نہ کہ گانوں اور سستی تفریح سے۔
تحریر:- حیات محمد خان اسبنڑں ضلع دیر
17/07/2025
دے سڑی چی بیزتی نہ یی خوڑلی ورز پی نہ تیریگی
03/07/2025
الخمد الله امیر مقام کا ہوٹل وڑ گیا 🤲
30/06/2025
Germany's Green Rails: The Future is Now.
Germany is pioneering a green transport revolution with the world's first fully hydrogen-powered train fleet. These futuristic trains run silently, emitting zero carbon and only pure water v***r, a monumental step towards clean energy travel.
Capable of speeds up to 140 km/h and a range of nearly 1,000 km on one tank, these trains are silently gliding through landscapes like the Bavarian Alps, completely free of exhaust fumes or CO₂ emissions. This marks a major stride towards Europe's 2050 carbon neutrality goal.
By replacing diesel locomotives, these hydrogen trains are setting a new standard for sustainable travel on both rural and intercity routes. They represent a tangible shift towards a cleaner future for public transportation.
How do you think widespread adoption of hydrogen trains could impact global efforts against climate change?
30/06/2025
Belvédère Hotel, Furka Pass, Switzerland 🖤
Photographer: [IG]
30/06/2025
اپنی آنکھوں کے سامنے اپنوں کو مرنے تک دیکھنے کی بےبسی موت سے بھی بدترین ہے -
دریائے سوات میں قیمتی جانوں کا ضیاع بحیثیت قوم ہم سب کی اجتماعی ناکامی اور لاپرواہی ہے سب کو سوچنا ہوگا کہ آخر ایسے واقعات آئے روز کیوں رونما ہوتے ہیں لواحقین کو اللہ صبر دے اور ہمارے حکمرانوں کو احساس
🤲🏻
27/06/2025
ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔
💔😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Chakdara Fort
25000