Taj Medical Complex

Taj Medical Complex

Share

Hospital Taj Medical Complex is state of the art Medical Community, serving local patient care and diagnosis.

15/08/2024

اطلاع عام
میڈیکل سپشلسٹ ڈاکٹر شیراز اقبال
اب بروز جمعہ مریضوں کے معائینے کے لیے تاج میڈیکل کمپلیکس میں شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک کلینک میں موجود ہوں گے- نیز ہفتے کے روز کلینک بند رہے گا-
پتہ۔تاج میڈیکل کمپلیکس تحصیل روڈ چکدرہ-

21/06/2024

(اظہار لا تعلقی)
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے خدا نخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جا رہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جا رہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہو گا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کر کے مجھ سے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ شکریہ
Anwar Khaliq

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Chakdara Fort?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


THQ Hospital Road Chakdara
Chakdara Fort
18800