Skoon-e-Qalb
Motivational Speaker,Health and Beauty Tips
23/02/2026
💞💞
*`سحر کی ٹھنڈک میں جب روح بیدار ہوتی ہے،`*
*تو مؤذن کی صدا دل کے تار چھیڑ دیتی ہے۔ وضو کا ٹھنڈا پانی گناہوں کی تپش مٹاتا ہے اور جائے نماز پر قدم رکھتے ہی دنیا پیچھے چھوٹ جاتی ہے۔ تلاوتِ قرآن کی حلاوت اور سجدے کی طویل خاموشی میں رب سے وہ گفتگو ہوتی ہے جو لفظوں سے ماورا ہے۔*
اپنے اپنے وقت کے مطابق نماز فجر ادا کیجیے اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا 🤲🏻
💞
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
10/02/2026
یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، جس میں دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں قدم قدم پر ہمارا امتحان لیتی ہیں، اس کا واحد اور اصل علاج صرف سجدوں میں ہے، جہاں سکون بھی ہے، شفا بھی، اور اللہ کی رحمت بھی۔ ❤️ 💯
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ #دعائیں
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/02/2026
*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئ کر لیتا ہے مگر احساســــں کوئ کوئ کرتا ہے۔*
*اور یہ إحساســــں...لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویئے...اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیــــــــں.....!!!!!!!*
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
24/01/2026
"خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں, بس💓
حقیقی اور اصل بنے رہو۔ تمہارے جیسے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے۔"
شب بخیر خوش رہیں آباد رہیں
❤️❤️
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
23/01/2026
🍁 *جب ہم بات کرنے اور برتاؤ میں نرمی اور سلیقہ رکھتے ہیں تو آپ دُنیا کو بتا رہے ہوتے ہیں کہ آپ نے عظیم تربیت پائی ہے* 🍃
💫 *لفظ نرم ہوں تو دل جیتے جاتے ہیں اور اچھا اخلاق انسان کی اصل پہچان بن جاتا ہے* ❤️
❤️❤️
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
22/01/2026
*اے الله!*
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔
آمین یارب العالمین
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ #دعائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
327/E. B Bure Wala
Burewala
61010