Pk2Jobs
Pk2Jobs.pk is providing all latest jobs 2024 advertisement which is published in various newspapers i
31/01/2024
📢📢📢 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗝𝗼𝗯𝘀
پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل و دیگر آسامیوں کا اعلان کردیا گیا
▪️ Constable and Lady Constable
▪️ Driver Constable
▪️ Traffic Assistant
درخواست فارم متعلقہ ضلعی پولیس لائن میں مورخہ 2024-02-03 تا 2024-02-17 تک جمع کروائے جاسکتے ہیں
📝 𝙇𝙖𝙨𝙩 𝘿𝙖𝙩𝙚 𝙏𝙤 𝘼𝙥𝙥𝙡𝙮:
17 February 2024
𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐓𝐨 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬
اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور کلاس فیلو کے ساتھ شیئر کریں
𝙍𝙚𝙘𝙤𝙢𝙢𝙚𝙣𝙙𝙚𝙙 𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥 𝙛𝙤𝙧 𝙁𝙧𝙚𝙚 𝙏𝙚𝙨𝙩𝙨 𝙋𝙧𝙚𝙥𝙖𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙅𝙤𝙗𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙐𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨
28/05/2023
30/10/2022
30/10/2022
30/10/2022
24/10/2022
*Education and jobs Update join Us🪀 0308-6991867*
*🚨Supply/improvement Admission policy Punjab Board🚨*
*پنجاب بورڈز نے اپنی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔براہ کرم نوٹ فرما لیں۔*
1.پہلے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں تین مضامین میں فیل کو مکمل فیل تصور کیا جاتا تھا۔اور طالب کو گیارہویں اور بارہویں دونوں کے سارے پرچے دوبارہ دینا پڑتے تھے۔جبکہ اس بار وہ جتنے بھی مضامین میں فیل ہے وہ ان کا سپلی میں پیپر دے سکتا ہے۔
2.سپلی کا داخلہ سنگل فیس سے بھیجنے کی آخری تاریخ نومبر 2022 ہے۔جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں وہ آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ سے داخلہ بھیجیں اور فارمز کا پرنٹ لے کے،حبیب بنک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائیں۔ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر سے تصدیق کرا کے فارم بورڈ کے پتے پر بھیج دیں۔(پتہ فارم پر درج ہو گا)
3.سپلی کے ایگزامز میں فیل ہونے والے طلبا 2023 سالانہ اور پھر 2023 کے سپلی میں دوبارہ اپنے فیل شدہ پیپر کلئیر کر سکتے ہیں۔البتہ ان تین چانسز میں وہ پیپر کلئیر نہیں کر پاتے تو انہیں گیارہویں بارہویں کے سارے پرچے دوبارہ دینا ہوں گے۔
4.. سپلی کے امتحانات کو اب second annual exams کا نام دیا گیا ہے۔اب ان میں فریش طلبا یعنی جنہوں نے کبھی گیارہویں بارہویں کے پیپر نہیں دئیے وہ بھی پیپر دے سکتے ہیں۔
5.سپلی کے پیپرز کا آغاز دسمبر 2022 کے پہلے ہفتے سے ہو رہا ہے۔تو جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں،بھیج دیں اور ایک ماہ میں اپنی تیاری مکمل کر لیں۔اگر آپ پیپر پیٹرن کو مد نظر رکھ کے تیاری کریں تو ایک ماہ میں باآسانی تیاری کی جا سکتی ہے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
*گھر بیٹھے کسی بھی بورڈ یا یونیورسٹی کا داخلہ بھیجنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں✅*
🪀0308-6991867
مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
24/10/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Burewala
61010
02/01/2023