RCC
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RCC, Athlete, Masoom Shah Colony Burewala, Burewala.
22/03/2026
السلام علیکم!
617 وٹو کرکٹ میلہ کے آج کے دن کے اختتام پر وینر ٹیم الفَتح کرکٹ کلب گڑھ فتح شاہ رہی۔ جنہوں نے آج سارا دن بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پوری ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔
پہلا میچ 452 کے ساتھ کھیلا گیا، جس میں 63 رنز کا ہدف دیا گیا۔ اس میں نمایاں کھلاڑیوں میں مہرہیبت خان شامل تھے۔ الفتح کرکٹ کلب کے کپتان نے بہترین قیادت کی، جبکہ ان کا ساتھ دیا الیاس آنٹو، عبدالباسط نے۔ بولنگ میں حسن فوجی نے شاندار کارکردگی دکھائی، جن کا ساتھ نواز سندیلا، غلام حسین گجر اور عبدالرحمان نے دیا۔
تمام بولرز نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو صرف 30 رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور یکطرفہ میچ جیت لیا۔
سیمی فائنل میں مقابلہ بابا گلبور کرکٹ کلب کے ساتھ ہوا، جس میں الیاس آنٹو، عبدالباسط، غلام حسین گجر اور حسن فوجی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے چاروں طرف چھکے لگائے۔ بولنگ میں بھی غلام حسین گجر اور حسن فوجی نے آؤٹ کلاس کارکردگی دکھائی اور بابا گلبور کرکٹ کلب کو صرف 90 رنز تک محدود رکھا، یوں یہ میچ بھی یکطرفہ جیت لیا گیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں الفَتح کرکٹ کلب گڑھ فتح شاہ کو فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر۔
14/03/2026
Courtney Walsh joins Pindiz as Bowling Coach for PSL 2026 — a legendary pace boost for the franchise! 🔥🏏
12/03/2026
How much did each team earn?
Here’s the prize money distribution for all 20 teams at the 2026 T20 World Cup.
12/03/2026
The complete schedule for HBL PSL 11 has been announced.
The action will begin on 26 March, and the final will be played on 3 May.
Picture Credits: Pakistan Super League
| | | |
12/03/2026
Cricket unites the nation—and this season, it will be available on every screen. 🏏
Walee Technologies proudly announces the TV broadcast lineup for HBL PSL Season 11, bringing together Ten Sports, PTV Sports, Myco, Geo Super, and A Sports to deliver the excitement of Pakistan’s biggest cricket league to millions of fans across the country.
Get ready for another unforgettable PSL season.
12/03/2026
*تاندلیانوالہ کیلئے ایک اور اعزاز*
تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 616 گ ب کا نوجوان محمد اسماعیل وٹو جو تحصیل بھر میں پہلی دفعہ پی۔ایس۔ایل(PSL) میں ملتان سلطان کی طرف سے ان ایکشن ہونگے۔
12/03/2026
کامران غلام اس وقت اپنے بیٹ سے بھرپور جواب دے رہے ہیں۔ شاندار فارم میں موجود اس بیٹر نے کامیاب رن چیزز میں دو زبردست اننگز کھیل کر ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی ہے۔ 👏👏🏏
ایبٹ آباد کی جانب سے ان کی شاندار کارکردگی اور دونوں میچوں میں ناقابل شکست رہے ہیں۔
95 رنز (48 گیندیں) بمقابلہ ملتان پلیئر آف دی میچ
81 رنز (42 گیندیں) بمقابلہ کراچی بلیوز پلیئر آف دی میچ
گزشتہ سال پاکستان کی وائٹ بال اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد کامران غلام نے مایوس ہونے کے بجائے میدان میں اپنی کارکردگی سے بہترین جواب دیا ہے اور نیشنل T20 کپ میں ایبٹ آباد کے لیے شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Masoom Shah Colony Burewala
Burewala
61010