GPS MEKHO KHPA

GPS MEKHO KHPA

Share

School

29/03/2025

الحمد للہ امسال بھی جی پی ایس میخوخپہ نے اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات میں پورے کلسٹر میں پہلے دس پوزیشنز اپنے نام کئے۔
پہلی پوزیشن محمد آیان
دوسری پوزیشن سفیرہ شکیل جبکہ
تیسری پوزیشن سارہ انور نے حاصل کی۔
ہم اس کامیابی کو ٹیچرز کی انتھک محنت اور والدین کی معاونت اور حوصلہ افزائی کی نام کرتے ہیں ۔

25/03/2025

الحمدللہ! سکول ھذا سے اب تک کے پی سکالرشپ کیلئے شارٹ لسٹ ہونے والے طلباء اور طالبات.
1. Muhammad Hasnain
2. Jalwa bibi
3. Hanoof bibi
4.Tamanna Bibi
5.Shihla Bibi
جو کہ جماعت پنجم کے بعد ایک طالبہ گورنمنٹ ہائی سکول مرادو اور چار طلباء اور طالبات جی ایچ ایس ایس ٹوپئ کے طالب علم تھے۔

18/01/2025

الحمدللہ
Muhammad Hasnain 85
Nadeem Ulhaq 61
Kiramat 56
Kifayat50

31/07/2023

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات آج سے31جولائی کو ختم ہورہی ہیں اورکل یکم اگست کو دوبارہ سکولز کھل رہے ہیں لہذا اپنے بچوں کو یونیفارم اور دیگر لوازمات کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو دوبارہ جاری رکھ سکیں۔۔بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ زمہ داری ہے۔۔۔۔شکریہ
منجانب ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول میخوخپہ

26/06/2023
Photos from GPS MEKHO KHPA's post 23/06/2023

دوران تقریب تقسیم انعامات تصویری جھلکیاں۔

26/04/2023

عید کے بعد سکول کا پہلا دن۔
الحمدللہ حاضری تقریبا" %100 رہی۔ جوکہ والدین کی مکمل تعاون کا نتیجہ ہے ۔

25/04/2023

کل 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
مڈل،ہائی،ہائر سکنڈری 1:35

14/04/2023

Thanks for mentioning our school from your official school page. We will do our best in future InshAllah.

Photos from GPS MEKHO KHPA's post 13/04/2023

سکول داخلہ کے وقت طلبہ و طالبات کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہئے؟؟
تعلیمی بورڈ اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل میں داخلہ کے وقت کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Martung Road Chagharzai
Bunerwal
19290