FC Mandanr Reds
Welcome to the Mandanr Red♥️ family🤗
Brothers 🩶🩶
18/02/2026
رمضآن مبارک 🌙🌃
Salman Pepe penalty
09/02/2026
Players with Management Staff and his New kit
Family ❤️
09/02/2026
FC MANDANR REDS Announced his 2nd kit for 2026…..
آج ہماری ٹیم نے نئی جرسی کے ساتھ ایک نئی پہچان حاصل کی ہے ❤️
یہ جرسی ہمارے اتحاد، حوصلے اور جیت کے جذبے کی علامت ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے النصر ایف سی کے اونر سہراب پٹھان اور
منیجر کاشف احمد کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں یہ شاندار کِٹ اسپانسر کی۔
ہم ان کی فٹبال سے محبت، خلوص اور سپورٹ کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں۔
اور ہم اپنی کوچز صاحب اللہ، شاکر علی اور سجاد کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں
جن کی رہنمائی اور محنت ہماری ٹیم کی اصل طاقت ہے۔
انشاءاللہ REDS فٹبال کلب اس جرسی میں شاندار کھیل پیش کرے گا
اور اپنی محنت سے کامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔
Best of luck Team REDS! 💪⚽
Bad Luck Not Our day but we will back strong inshallah 🙁💔
02/02/2026
🏆 پہلا مندنڑ ریڈ فٹبال چیمپئن ٹرافی 🏆
📍 ناوہ گئ فٹبال اسٹیڈیم
آج دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں آزاد ستوری تورورسک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مندنڑ ریڈ کو 0:1 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
01/02/2026
🏆 پہلا مندنڑ ریڈ فٹبال چیمپئن ٹرافی 🏆
📍 ناوہ گئی فٹبال اسٹیڈیم
کل انشاءاللہ مندنڑ ریڈ اور آزاد ستوری تورورسک کے درمیان دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا
🕝 میچ ٹائم: 2:30 بجے
🎽 نوٹ: تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ ایک جیسا کٹ اور وقت کی پابندی ہر صورت یقینی بنائے۔۔۔۔۔۔
01/02/2026
آل پاکستان محمد یونس فٹبال ٹورنامنٹ
آج مندنڑ ریڈ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قمر مانیرے کو 0:2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔۔۔
آج دوسرا سیمی فائنل مندنڑ ریڈ اور آزاد ستوری فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جانا تھا، لیکن آزاد ستوری فٹبال کلب کا بھائی سینئر فٹبال گراؤنڈ میں سیکنڈ راؤنڈ کا میچ تھا۔ اسی وجہ سے آزاد ستوری فٹبال کلب نے سیمی فائنل کے بجائے سیکنڈ راؤنڈ کے میچ کو ترجیح دی اور ہمیں اطلاع دی کہ وہ سیمی فائنل کھیلنے نہیں آ سکتے۔
مندنڑ ریڈ فٹبال کلب کی پوری ٹیم اور کمیٹی ممبران نے متفقہ فیصلہ کیا کہ ہمیں اس طرح کی جیت منظور نہیں، چاہے ہم میچ ہار بھی جائیں لیکن ہم واک اوور پر جیت قبول نہیں کریں گے۔ اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہ میچ دوبارہ کھیلا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
19290