IBNI SINA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IBNI SINA, Nursery, Bunerwal.
AI crash at buner
Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/05/2024
پختون خواہ دیوالیہ ہوا
03/05/2024
Become the Reseller with Ever Green Entertainment for all Aliza Rajpoot Buy & Sell SA Market
27/02/2024
Say some thing about this
18/11/2023
No where but in Ghaza
War at Ghaza
11/10/2023
*ان کو ہراؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ناقابلِ تسخیر ہیں کیونکہ ان کا بھروسہ اللہ پر ہے ہمارے حکمرانوں طرح امر یکہ پر نہیں۔* *✌🏻الله أكبر✌🏻*
اسرائیل || حماس اور اسلامک جہاد کی جانب سے آج اسرائیل پہ غیرمعمولی حملوں کے بعد اسرائیل کو غزہ کی پٹی پہ جوابی وار بہت شدید ہو گا، حماس اور اسلامک جہاد والوں نے جان بوجھ کر اسرائیلی عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا تاکہ اسرائیل اشتعال میں ا کر فلسطینیوں پہ غصہ نکالے (حماس کی لیڈر شپ تو پچھلی جنگ کے دوران بھی حزب اللہ کے لبنان میں ہیڈکوارٹر میں پناہ گزین رہی)۔ اسرائیلی عوام کو نشانہ بنانے اور بعض مقامات پہ اسرائیلی عورتوں کو قتل اور ننگا کرنے گھمانے کا عمل مکمل سوچا سمجھا اور کیلکولیٹڈ ہے۔ یوں جوابی وار بھی اتنا ہی جان لیوا ہو گا اور اسرائیل اور عربوں کی نارملائزیشن اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو نقصان ہو گا۔ جی بلکل اسرائیلی-سعودی-امریکہ موجودہ ڈیل میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بدلے سعودیہ نے الگ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام مطالبہ کیا جس پی مثبت بات چیت ہو رہی تھی۔ بدلے میں سعودی عرب نے ایرانی حارجیت (خصوصا یمن سے حوثیوں کے خطرے سے) سیکیورٹی گارنٹیز مانگی ہیں۔ آج کے اس عمل سے ایران نے ایک تیر سے کئی شکار کئے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bunerwal