Rahat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahat, Medical and health, Amnawar Akhahil, Bunerwal.
10/02/2024
10/02/2024
😂😂😂😂
???
Share this
جمہوریت جیت گئی
😂😂😂😂
ویڈیو اپلوڈ کرنے لگا ہوں جو اس الیکشن، الیکشن کمیشن اور الیکشن مینیج کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے”
۔۔
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر لوڈ کردہ فارم 47 کے مطابق نوازشریف NA15 مانسہرہ میں گستاسب خان صاحب سے برے طریقے سے ہار گئے
مگر
“لندن پلان” والوں نے کوئی الگ ہی فارم 47 پیدا کر کے نوازشریف کو ونر بنا دیا۔
خود الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ لیجیے اس سے پہلے کہ جعلی فارم 47 اپلوڈ ہو جائے
۔۔
“لعنت ایسی سیاست اور ایسی وزارت پر
اگر موجودہ حالات کے باوجود آپکو حق اور باطل میں فرق نظر نہ آۓ تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردُم شماری کیلئے پیدا ہوۓ ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bunerwal