Khaas

Khaas

Share

I ProuD🌹 I aM MusLim❤❤

30/03/2026

آج بازار کا ایک خاموش کردار ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہوگیا… 💔

وہ کوئی مشہور شخصیت نہیں تھا، نہ ہی کسی کو تنگ کرتا تھا… بس اپنی ہی دنیا میں مگن، ایک دیوانہ سا انسان، جسے لوگ "رازے" کے نام سے جانتے تھے۔
اس کی پہچان بس اتنی تھی کہ وہ سگریٹ کے لیے دس روپے مانگتا تھا، مگر اس کے دل میں کسی کے لیے برائی نہیں تھی۔

آج وہ چلا گیا… اور ساتھ لے گیا بازار کی وہ سادگی، وہ خاموشی، اور ایک عجیب سی پہچان۔

ہم اکثر ایسے لوگوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں، مگر جب وہ نہیں رہتے تو احساس ہوتا ہے کہ وہ بھی اس دنیا کا ایک حصہ تھے… ایک کہانی تھے… ایک احساس تھے۔

اللہ پاک اسے اپنی رحمت میں جگہ دے، اس کی مغفر فرمائے، اور اسے سکون والی جگہ عطا کرے۔ 🤲

17/08/2025

بونیر میں سیلاب کی صورت حال جو بیان نہیں کرسکتا کیونکہ یہاں کفن کی کمی ائی تھی تو سوچو کیا قیامت گرزگیا ہے

16/08/2025

15/08/2025

دی زمکی دَ وحشت دَ اژدها جامی اغوستی،
او نیت د اسمانونو راته وران دے لیونۍ،
#خیبرپښتونخوا
#سیلاب💔😢
#بونیر

15/08/2025

بونیر پیربابا میں سیلابی ریلے انے سے 400 کےاوپر لوگ جس میں بچے لڑکیاں زنانہ اور مرد شامل ہے اللہ دور حیر کرے بہت نقصانات ہوئی ہے

01/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Atif Ur Rahman

Drop a comment to welcome them to our community,

10/07/2025

پحتنو ٹول عمر بہ تباہ یی د مولانہ حانزیب پہ شان بہ ٹول شھیدان کی زان وپیجنی 😥😥
#مولانہ #خانزیب

05/07/2025

انعام چئیرمین کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ، گاڑی پر فائرنگ، گاڑی پر بم بھی پھینک دئیے، انعام چئیرمین بال بال بچ گئے۔

29/06/2025

کل سوات میں لوگوں کو اس طریقے سے بچایا جا سکتا تھا عوام کی رہنمائی کیلئے بہترین ویڈیو آگے ضرور شئیر کریں

27/06/2025

سوات واقعہ😥
ایک ہی حاندان کے 18 افراد جو حواتین اور مرد شامل تھے سوات کے دریا میں ڈھوب گۓ ہے ایک گھنٹہ دریا میں پھسے ہوۓ تھے بہت چیح وپکار کرتے تھے لیکن ہمارے انتظامہ اس وقت سوگۓ تھے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے باقی اللہ حیر کرے
شکریہ🙏🏻

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Buner
Bunerwal
19300