The North Insight
Your Daily Dose of Current Affairs & News | Breaking Stories | Insightful Analysis | Global & Local Updates | Stay Informed, Stay Empowered|
19/08/2026
عمران خان
تیرا منتظر ہے پاکستان!
01/08/2026
عوام الناس کے لیے اہم اطلاع
لواری ٹنل کے اوقاتِ کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل نئے اوقاتِ کار کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی آمدورفت کے اوقات کو ہم آہنگ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔
شعبہ تعلقاتِ عامہ
ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس
01/08/2026
سربراہ جمعیت علمائے اسلام
01/08/2026
پی ٹی آئی رہنما عبد اللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتار
شوٹرز کو لانے والی گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔
01/08/2026
01/08/2026
ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائےکہ کاکروچ لیپ ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں۔۔مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے، رانا ثناءاللہ
01/08/2026
"عمران خان نے مجھے کہا کہ جب سامنے بادل آ جائیں تو اپنی اڑان اور اوپر رکھو ۔ عمران خان بے خوف انسان ہے " سابق بھارتی کرکٹ کپتان سارو گنگولی
01/08/2026
سسٹم اُس دن نہیں، اُسی لمحے تباہ ہوا تھا جب 9 مئی کی صبح ملک کے مقبول ترین لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔
Category
Contact the public figure
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when The North Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.