Syeda Fatima-R.A- Islamic School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda Fatima-R.A- Islamic School, School, Bhimber.
✅ دینی و دنیاوی تعلیم کا سنگم
✅ ناظرہ قرآن اور حفظ کلاسز
✅ پلے گروپ تا 8ویں جماعت
📖 علم، اخلاق اور کردار کی بہترین تربیت گاہ
🕋 اسلامی ماحول | 📚 جدید نصاب | 🌱 اخلاقی تربیت
بصد احترام و دعا ✨
ہمارے ادارے کی معزز سرپرستِ اعلیٰ محترمہ حافظہ سائرہ صاحبہ حجِ بیت اللہ کے مقدس سفر پر روانہ ہو چکی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، حج کو حجِ مبرور بنائے اور انہیں اپنی رحمتوں و برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲🕋
Happy Labour Day! Salute to all hardworking heroes 💪
Class 3 Maths Activity ➕➖
Learning numbers with fun and excitement 😊
Little minds doing big calculations! 💡
ہمارے نہایت معزز و محترم پرنسپل صاحب کو ادائیگیٔ فریضۂ حج کی عظیم سعادت حاصل ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ بابرکت سفر اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت اور خوش نصیبی کی علامت ہے۔
دعا ہے کہ ربِ کریم ان کے اس روحانی سفر کو آسان فرمائے، ان کی ہر عبادت کو شرفِ قبولیت عطا کرے اور انہیں حجِ مبرور و سعیٔ مشکور نصیب فرمائے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بحفاظت وطن واپسی نصیب فرمائے۔
ہم سب کی جانب سے گزارش ہے کہ ہمیں بھی اپنی قیمتی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
آمین یا رب العالمین
Science Activity
Fun time activity
17 رمضان المبارک — یومِ بدر!
وہ عظیم دن جب حق نے باطل پر فتح حاصل کی اور ایمان کی طاقت نے تاریخ کا رخ بدل دیا۔ اللہ ہمیں بھی صبر، یقین اور استقامت کی وہی روح عطا فرمائے
نورِ نبوت کے پہلے پھول، حلم و سخاوت کے پیکر
یومِ ولادتِ حضرت امام حسنؓ مبارک ✨
اللہ ہمیں بھی آپؓ کے اخلاق اور صبر کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے۔
روزہ کھولنے کی دعا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 12:00 |
| Tuesday | 06:00 - 12:00 |
| Wednesday | 06:00 - 12:00 |
| Thursday | 06:00 - 12:00 |
| Friday | 06:00 - 11:30 |
| Saturday | 06:00 - 12:00 |