Salar Rozgar Donations

Salar Rozgar Donations

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salar Rozgar Donations, Nonprofit Organization, Sargodha, Bhera.

Salar Rozgar Donations
سالار روزگار ڈونیشنز
یہ پیج اللہ کی رضا کےلیے بے روزگار لوگوں کی مدد کےلیے بنایا گیا ہے اگر کوئی ویری فائیڈ verified کیس ہو تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں
جزاکﷲ

29/05/2026

🤍

27/05/2026

**الحمدللہ، اللّٰہ رب العزت کا بے پناہ شکر اور احسان!** 🕋✨
سالار روزگار ڈونیشنز (SRD) کے زیرِ اہتمام عید الاضحیٰ 2026 کے مبارک موقع پر *قربانی پروجیکٹ* کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ 📦❤️
آپ سب کے مخلصانہ تعاون اور ہماری ٹیم کی انتھک محنت کی بدولت، اس مہم کے تحت **150 سے زائد سفید پوش اور مستحق گھرانوں** تک قربانی کے گوشت کی باعزت فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
یہ صرف گوشت کی تقسیم نہیں تھی، بلکہ ہماری اور آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش سے سینکڑوں مجبور بہن بھائیوں اور معصوم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں اور رونق لوٹ آئی ہے، اور ان کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ سب کے اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
🤝 **آپ کا بھروسہ، ہماری طاقت!**
انسانیت کی خدمت کا یہ سفر یوں ہی جاری رہے گا۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کا سہارا بنتے رہیں۔
جزاکاللّہ۔۔۔

Photos from Salar Rozgar Donations's post 26/05/2026

Eid Mubarak🤍

22/05/2026

گرمی کی شدت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر انسان کی برداشت سے باہر ہے۔۔۔
جب انسان اس شدید گرمی کی شدت کو نہیں برداشت کر سکتا تو اللہ کی بنائی ہوئی باقی مخلوق کیسے برداشت کر لےگی۔۔
جیسے ہم اپنے عزیزواقارب کا خیال رکھتے ہیں ویسے ہی ہمیں چاہیے کہ اللہ کی بنائی ہوئی باقی مخلوق مثلاً پرندے اور جانوروں کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔۔۔
بھوک اور پیاس ان کو بھی لگتی ہے۔۔۔
کوشش کریں کہ ہر بندہ اپنے گھر کی چھت پر ایک مٹی کا برتن رکھے اور اس میں پانی ہمیشہ بھرا رہنا چاہیے۔۔۔
اور اپنے گھروں کہ باہر بھی لازمی ایک مٹی کا برتن رکھیں۔۔۔
بے زبان پرندے اور جانور پانی پی کر آپ کو ہی دعا دیں گے اور اللہ آپ کو اس کا اجر بھی دے گا ۔۔۔
ہر بندہ یہ کام آسانی سے کر سکتا ہے۔۔۔
آج ہی اس عمل کو یقینی بنائیں اور بے زبان مخلوق کی مدد کر کہ ثواب حاصل کریں۔۔۔
(حدیث مبارک)
فرمانِ نبوی ﷺ ہے کہ جس نے پرندے کو پانی بلایا۔ اس نے پیاسے انسان کو پانی پلایا۔۔
اور پانی پلانا سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے۔۔۔
اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ عام کریں تاکہ جتنا ہو سکے یہ عمل پھیل جائے۔۔۔۔
جزاکﷲ
سالار روزگار ڈونیشنز
03247237394

05/05/2026

سالار روزگار ڈونیشنز۔۔۔۔
کی طرف سے اس پروجیکٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ کے تعاون سے مستحق گھروں تک باعزت قربانی پہچائے گی تعاون کی اپیل ہے۔۔۔۔

02/05/2026

سالار روزگار ڈونیشنز۔۔۔۔
آئیں اِس سال مل کر مستحقین گھرانوں تک قربانی کی خووشیاں پہنچائیں عید پر خوشیاں منانا اور بانٹنا سب کا حق ہے۔۔۔
آئیں مل کر اُن معصوم پھولوں تک قربانی کا گوشت پہنچائیں جو سارا سال بڑی مشکل سے ایک وقت کا کھانا کھا پاتے ہیں اور قربانی والی عید پر بھی گوشت سے محروم رہ جاتے ہیں۔۔۔
اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کےلیے یا کسی بھی نیت سے وقف کریں تا کہ معصوم پھولوں کے چہروں اور خاندانوں پر مسکراہٹ آ سکے۔۔۔۔
مزید معلومات کےلیے رابطہ فرمائیں
03247237394

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bhera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Sargodha
Bhera
40540