Al Ahmed Medical Complex

Al Ahmed Medical Complex

Share

Exceptional Care unit in Bhalwal city.

11/01/2024

For Appointment : 03079605353

28/08/2023
10/08/2023

ڈاکٹر مزمل ریاض ملک صاحب کل بروز جمعہ صبح 10 سے 12 بجے تک الاحمد میڈیکل کمپلیکس بھلوال میں بیٹھیں گے۔۔۔

22/06/2023

Al Ahmed Medical Complex

علاج ہم کریں گے۔شفا اللّٰہ رب العزت دیں گے۔
واذا مرضت فھو یشفین ( الشعراء )
” جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفاءدیتا ہے۔ سرگودھا شہر کے مشہور نیفرالوجسٹ
ڈاکٹر مزمل ریاض ملک صاحب
امریکہ سے کوالیفائی پروفیسر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی۔اب `آپ کو سرگودھا یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔جدید ترین سہولیات سے مزین آلاحمد میڈیکل کمپلیکس بھلوال۔
لیبارٹری کی سہولت،میڈیکل سٹور،جدید ترین ڈائلیسیز مشین،آپریشن ٹھیٹر،نارمل ڈیلیوری،جدید ترین نرسری،انڈو سکوپی،کلونو سکوپی، ECG, وی آئی پی رومز،جدید سکیورٹی نظام۔
Appointment No:0307-9605353

15/06/2023

نوٹ : ڈاکٹر مزمل ریاض ملک صاحب ہرمہینے کے دوسرے جمعہ کو مریضوں کا معائنہ بھی کریں گے ۔
صبح 9 تا 12 بجے تک
معائنہ بذریعہ اپائنٹمنٹ: رابطہ نمبر 9605353-0307

Want your practice to be the top-listed Clinic in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Main Gujrat Sargodha Road, Punjab College, Bhalwal, Punjab
Bhalwal
40410