Muhammad Ibrahim Khan

Muhammad Ibrahim Khan

Share

Account managed by social media team District Bhakkar خدمت عبادت

05/06/2026

مرحوم نانا جان سابق وزیر مال جناب گل حمید خان روکھڑی اور سابق وزیراعظم پاکستان مرحوم جناب محمد خان جونیجو کی یادگار تصویر
آللہ تعالیٰ ان سب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے ۔

04/06/2026

سردار محمد ابراہیم خان حسن خیلی
"قیادت صرف عہدے کا نام نہیں بلکہ عوام کی خدمت، دیانت داری اور مثبت تبدیلی کا جذبہ ہے۔"
سردار محمد ابراہیم خان حسن خیلی ایک باصلاحیت، باوقار اور عوام دوست شخصیت ہیں جو اپنے علاقے کی ترقی، نوجوانوں کی فلاح اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی سیاسی بصیرت، اخلاص اور خدمتِ خلق کا جذبہ انہیں عوام کے دلوں میں ایک منفرد مقام عطا کرتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوام کی خدمت کی توفیق دے۔
عوام کی آواز، ترقی کا عزم — “سردار محمد ابراہیم خان حسن خیلی"

04/06/2026

سردار محمد ابراہیم خان حسن خیلی کا منہال سوہا کے ساتھ مکمل انٹرویو

01/06/2026

ہرنولی شہر، ضلع میانوالی
روکھڑی گروپ کے دیرینہ ساتھیوں سے ملاقات کی اور اسڑ برادری کی جانب سے دیے گئے ڈنر میں شرکت کی

01/06/2026

سردار محمد ابراہیم خان حسن خیلی

29/05/2026

محمد ابراہیم خان حسن خیلی کے یہ دو آفیشل نمبر ہیں
اِنکے علاوہ اور کوئی نمبر نہیں
03058047777
03108047222

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hassan Khan Wala
Bhakkar
30140