Bhakkar Expose
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar Expose, News & Media Website, Bhakkar.
ہمارا مقصد بھکر اور بھکر واسیوں کی خوشحالی کے لیے کوشش کرنا ہے۔ نیتوں کا بھید اللہ تبارک و تعالیٰ بہتر جانتا ہے اور ہمیں صرف اُسی پاک ذات پر یقین ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہمارے دل ہیں
30/05/2026
بھرتی ٹیکنیکل کیڈر سپیشل برانچ سرگودھا ریجن(خوشاب میانوالی بھکر)
30/05/2026
بجلی کے بل بھی یہی بندہ بناتا ہوگا؟
30/05/2026
بھکر مویشی منڈی ٹھیکیداروں کے خلاف fir درج
29/05/2026
ایک بیوقوف آدمی نے 4 سال میں ساری دنیا سے ہمارے تعلقات خراب کر دیے تھے۔ صدر زرداری
بھکر میں سوشل میڈیا کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ،،، ٹک ٹاک جھگڑے پر گڈولہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 1 نوجوان جاں بحق ، تین زخمی ہو گئے ،،، ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں دونوں گروپوں کے درمیان پھر جھگڑا ،،، چھریوں کے وار اور فائرنگ سے دوسرا نوجوان جاں بحق ،،، فائرنگ کی زد میں آ کر ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج مریض سمیت پانچ افراد زخمی ،،، ڈاکٹرز اور عملے نے بھاگ کر جانیں بچائیں
محمد علی بہزاد
365 نیوز بھکر
25/05/2026
مویشی منڈی میں خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی نوٹوں سے ہوشیار رہیں۔
نوٹ وصول کرتے وقت اچھی طرح چیک کریں، کسی بھی مشکوک شخص یا جعلی نوٹ کی اطلاع فوراً قریبی پولیس کو دیں۔
آپ کی تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
Bhakkar Expose
24/05/2026
بھکر منڈی میں جاری اس لوٹ مار پر ضلعی حکومت کی خاموشی کا کیا جواز ہے؟
کیا بھکر کے سیاست دان بھی اس لوٹ مار میں شامل ہیں تبھی خاموش ہیں؟
ایک جانور 2000 روپے کس بات کے جبکہ نہ تندی استعمال کی نہ پرالی نہ کھرلی نہ چارپائی؟
منڈی میں موجود ٹھیکیداروں کے بدمعاش شریف شہریوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال رہے ہیں اور انتظامیہ خاموش ہے کس لیے؟کون ہے اسکا جواب دہ؟
(شہری)
CM Punjab Official Maryam Nawaz Sharif
2 کلرک 1 کہانی مُختلف انجام
تحصیل آفس کا جونیئر کلرک کرپشن کے الزامات میں دوران سسپنشن تحصیلدار آفس میں کام کرتا رہا
پروگرام کا دوسرا حصہ بلدیہ بھکر کے سینئر کلرک کا جو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے کے بعد بحال کر دیے گئے۔
آج پروگرام کا پہلا حصہ نشر کیا جا رہا ہے
Maryam Nawaz Sharif CM Punjab Official DG ACE Punjab DG ISPR Pakistan Army
23/05/2026
کمنٹ میں بتائیں کیا آپ یہ آپشن استعمال کرنا چاہیں گے ؟
23/05/2026
1976 میں امریکہ کے 9 نامور ڈاکٹروں نے اسٹیمیٹس مورائٹس کو جواب دے دیا کہ اس کا کینسر آخری اسٹیج 6 ماہ ہیں۔ یہ پر ہے اور اس کے پاس جینے کے لیے صرف خبر سن کر وہ مایوس ہو کر اپنے آبائی یونانی جزیری چلا گیا تاکہ کم از کم اس کی تدفین ہی (Ikaria) ایکاریا سستے پیسوں میں ہو سکے۔
وہاں پہنچ کر اس نے موت کا انتظار کرنے کے بجائے پرانے دوستوں کے ساتھ ہنسنا مسکرانا، دیسی غذا کھانا اور ٹینشن فری زندگی گزارنا شروع کر دی۔ قدرت کا کرشمہ دیکھیے 6 ماہ گزرے، پھر سال بیتے اور دہائیاں گزر گئیں مگر موت اس کا دروازہ کھٹکھٹانا ہی بھول گئی
کہانی کا سب سے حیران کن موڑ 25 سال بعد آیا جب اسٹیمیٹس بالکل صحت مند حالت میں امریکہ واپس گیا تاکہ ان ڈاکٹروں کو ڈھونڈ کر پوچھے کہ میں مرا کیوں نہیں ؟ تو اسے پتا چلا کہ موت کی تاریخ دینے والے وہ 9 کے 9 ڈاکٹر خود اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے!
اسٹیمیٹس کینسر کے با وجود مزید 37 سال تک زندہ رہا۔ یہ سچا واقعہ آج کی ٹینشن بھری دنیا کے لیے زبردست سبق ہے کہ ذہنی سکون سادہ خوراک اور اپنوں کے ساتھ ہنسنا مسکرانا ہی بڑی سے بڑی بیماری کا اصل علاج ہے
22/05/2026
"سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟" سائرہ بانو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhakkar