Al.Aziz Medical Complex

Al.Aziz Medical Complex

Share

We are Providing Hospital Services

08/06/2026

ضروری اعلان
الٹراساؤنڈ پروب گم ہو گئی ہے
جہان خان سے بھکر کی طرف جاتے ہوئے راستے میں کہیں گر گئی ہے۔
تفصیل:

یہ الٹراساؤنڈ پروب ہے۔
رنگ: سفید
کیبل کے ساتھ منسلک ہے۔
مریضوں کے چیک اپ میں استعمال ہوتی ہے۔

خاص شناخت:
سفید رنگ کی الٹراساؤنڈ پروب (C-E7)
جسے بھی یہ پروب ملے، براہِ مہربانی نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
ایمانداری پر مناسب انعام دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
رابطہ نمبر:
0344-1482830
0333-6841767
کال یا واٹس ایپ کریں
راستہ:
جہان خان سے بھکر کی طرف
راستے میں کہیں بھی ملنے کی صورت میں اطلاع دیں۔
🙏 آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی مریض کے لیے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ 🙏

23/02/2026

شکریہ محترم ڈاکٹر قاضی ولید حسین صاحب اج کےبھرپور فری میڈیکل کیمپ کی کامیابی پر العزیز میڈیکل کمپلیکس کی جملہ انتظامیہ کو مبارکباد

08/10/2025

العزیز میڈیکل کمپلیکس
24گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے
24گھنٹے نارمل ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
0344 1482830
نزدپل پکی نہر جھنگ روڈ بھکر

05/10/2025

Happy Teachers Day❤️

03/10/2025

جمعہ مبارک

29/09/2025

World Heart Day

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pull Paki. Nehar Bhakkar
Bhakkar
30000