Bhakkar Alert
like
04/06/2026
سرائیکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منصوبے پر پیش رفت جاری ہے۔ مجوزہ ایئرپورٹ 1817 ایکڑ سے زائد رقبے پر تعمیر کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ ایئرپورٹ سالانہ 10 لاکھ سے زیادہ مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھے گا، جس سے یہ جنوبی خیبر پختونخوار اور پنجاب کے اضلاع میانوالی بھکر لیہ مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان تونسہ بلوچستان زوب شیرانی وغیرہ اضلاع کیلئے ایک بڑا ہوابازی منصوبہ بن جائے گا۔
ڈیرہ ایئرپورٹ کارگو سروس کے لیے یارک کے قریب سی پیک کے مقام کو ترجیحی جگہ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ اپنی اسٹریٹجک اہمیت اور وسیع علاقائی آبادیوں کو سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت کے باعث سب سے اہم اور موزوں انتخاب سمجھا جا رہا ہے انشاءاللہ
#کاوش
سولر کو بچانے کا بگاڑ
04/06/2026
اب ان کو لڑکیاں بھی کہہ سکتی ہیں بھائی شلوار سنبھالیں ٹائر میں آ جائے گی😅😂🫣🫣
کاش ڈیرہ اسماعیل خان پنجاب کا حصہ ہوتا
کلور اور پہاڑ کا بہت جلد فاصلہ۔صرف 15 منٹ رہ جائے گا
ملتان: ٹاٹے پور کے قریب چلتی ہوئی ٹرین میں آگ لگ گئی
01/06/2026
*پکی نہر خانسر روڈ پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر*
*ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 10 سال موقع پر جانبحق 50 سالہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی*
*کار سوار موقع سے فرار*
ذرائع
01/06/2026
کبوتر بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا تھا اب وہ زمانہ گیا 🙃
انڈیا میں سرائیکی قومیں کون کون سی ہیں
ان میں سے آپ کی کونسی ہے اگر اس میں نہیں ہے تو اپنی قوم لکھ کر بھیج دو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhakkar