GOOD TOPIC
عمرؓ کی عدالت کا سدا راج رہےگا
ہر دور عمرؓ کی سیرت کا محتاج رہے گا
14/05/2026
"وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.."🌼
- *سُبْحَانَ اللّٰهِ*
- *الحَمْدُ للّٰهِ*
- *لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
- *اللّٰهُ أكْبَرُ*
- *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
- *سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
- *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
- *أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*
- *لَا إلَهَ إلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*
- درود ابراہیمی
- *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌼*
14/05/2026
*کیا تم نے کبھی سوچاہے ؟*
کہ اللّٰه تو تمہارے حال، ماضی اور مستقبل سب کو جانتا ہے، جس وقت میں تم بہت نیک تھے ، جو نیکیاں تم سے اب نہیں ہوتیں، جو گناہ تم کر بیٹھے ہو، اللّٰه تو پہلے سے جانتا تھا سب۔ اس کو علم تھا کہ تم گناہ کروگے، لیکن جب تم نیک تھے ، تب تمہیں اللّٰه کی محبت محسوس ہوتی تھی، لیکن اب جب تم خود گناہگار ہو گئے ہو تو تمہیں اللّٰه کی محبت محسوس نہیں ہو رہی۔ لیکن میرا تم سے سوال یہ ہے کہ ،
*عمل میں بدلا کون ؟ تم ،*
اور سوچ میں بدلا کون ؟ صرف تم ،،
محبت کس کی بدلی ؟ صرف تمہاری ،
جب سب کچھ جاننے کے باوجود بھی اللّٰه نے تمہیں محبت سے رکھا، محبت سے سنا اور محبت سے تھاما ...
تو تم کیوں اللّٰه سے اتنے مایوس ہو؟ تمہیں کیوں نہیں دکھتی اُس کی محبت ؟
🫀❤️🩹🥺
Good
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
(سورۃ لقمان ، ۱۲)
اہلیان کراچی کے لیے عظیم الشان خوشخبری
چوتھی جگہ پر بھی "شبِ جمعہ" شروع ہو گیا
ما شاء اللہ
09/05/2026
عشرہ مبشرہ
*القرآن: کی سورۂ کہف بہت فضیلت والی سورت ہے ،* *احادیث میں اس کے کئی فائدے بیان ہوئے ہیں:*
جمعہ کے دن نور ملتا ہے
`رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:`
“جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔”
دجال کے فتنے سے حفاظت
`نبی ﷺ نے فرمایا:`
“جو شخص سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرے، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔”
گھر میں سکون اور رحمت
سورۂ کہف کی تلاوت سے گھر میں برکت، سکون اور رحمت نازل ہوتی ہے۔
ایمان مضبوط ہوتا ہے
اس سورت میں اصحابِ کہف، حضرت موسیٰؑ، حضرت خضرؑ اور ذوالقرنین کے واقعات ہیں، جو صبر، توکل اور ایمان کا درس دیتے ہیں۔
جمعہ کی خاص عبادت
جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنا بہت افضل عمل مانا جاتا ہے، چاہے دن میں پڑھیں یا جمعرات مغرب کے بعد۔
مختصر دعا:
*“اَللّٰهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قُلُوبِنَا وَنُورَ صُدُورِنَا”*
ترجمہ: اے اللّٰه! قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار اور سینوں کا نور بنا دے۔🤲🏻❤️
08/05/2026
*آج کی حدیث :* 📖
یا اللہ اس پیلی پگڑی والے کو سلامت رکھنا آمین 🫀💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Near Madni Masjid Gadola Road Bhakkar
Bhakkar
30000