Geo Network

Geo Network

Share

Geo Network Bhakkar

02/08/2022

پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ حاجی موسیٰ گوٹھ لسبیلہ پہاڑ کی چوٹی سے برآمد
ملبے کے پاس 2 افراد کے جسد خاکی موجود ،باقی کی تلاش جاری
لسبیلہ بلوچستان پولیس کی تصدیق

02/08/2022

اب آپکو قومی صحت کارڈ پر ایک اور سہولت اب آپ میڈیکل سٹور سے ادویات صحت کارڈ کے ذریعے فری مل سکیں گی

01/08/2022

بھکر سیلابی ریلا بھکر کی نشیبی بستیوں میں داخل۔
یاالہی میرے بھکر سمیت پورے پاکستان کی خیر ہو۔
🤲🤲

01/08/2022

*دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال یکم اگست 2022 ء*

تربیلا میں پانی کی آمد 2لاکھ 97 ہزارکیوسک اور اخراج 2لاکھ 43 ہزارکیوسک ہے : ترجمان واپڈا

منگلا میں پانی کی آمد 54 ہزار700کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے : ترجمان واپڈا

چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ75ہزار800کیوسک اور اخراج3 لاکھ 67ہزار 800کیوسک ہے : ترجمان واپڈا

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد94 ہزار200کیوسک اور اخراج 77ہزار100کیوسک ہے : ترجمان واپڈا

نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد82 ہزار500کیوسک اور اخراج82ہزار500کیوسک ہے : ترجمان واپڈا

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 47 لاکھ61 ہزار ایکڑ فٹ ہے : ترجمان واپڈ

منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 19لاکھ 13ہزارایکڑ فٹ ہے : ترجمان واپڈا

چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 10 ہزار ایکڑ فٹ ہے : ترجمان واپڈ

تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 66 لاکھ84 ہزارایکڑ فٹ ہے : ترجمان واپڈا
٭٭٭

01/08/2022

محکمہ موسمیات نے 10 اگست تک
شدید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ۔

01/08/2022

FNK
پنجاب
پنجاب میں 144 نافذ
اشتعال انگیزی تقاریر،
9 اور10محرم کوڈبل سواری پرپابندی
ہرقسم کےاسلحہ کی نمائش
لائسنسی اسلحہ بھی ساتھ رکھنےپرپابندی

01/08/2022

عباس چوک بھکر
1 محرم الحرام کی ریلی
بسلسلہ یوم شہادت امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
کوریج_جیو_نیٹورک_بھکر

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


BHAKKAR
Bhakkar