Muhammad Rashid offical
my page cricket so amzing vedio and new vedio cricket love and criket fan🥰❣️💯
26/07/2025
عرفان پٹھان سے بندہ پوچھے اب کرو ثابت ٹیل اینڈرز سے یہ رنز نہ بچا سکا۔۔ کہاں گئی دیش بھگتی🤣
20/03/2025
محمد عامر 🗣️
ٹی 20 ٹیم میں صائم ایوب اور فخرزمان جب واپس آجاۓ تو آپکی ٹی 20ٹیم بن جاۓ گی .
اسوقت ٹیم میں نئے لڑکے ہے اور زیادہ تیز کھیلنے کی کوشش میں وہ غلطیاں کررہے ہیں اب آپ نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے نئئ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے .
تو پھر واپسی مت کریں اسی ٹیم کے ساتھ آگے بڑھے بس زیادہ تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
باولنگ میں عباس آفریدی اور سفیان مقیم کو آگے لایا جاۓ یہی ٹیم آپکی پہترین ٹیم بنے گی پوری دنیا نے ٹی 20 کیلئے الگ ٹیمیں بنائی ہے .
لڑکوں اعتماد دۓ محمد حارٹ کو تھوڑا میچورٹی دیکھانی چاہئے کیونکہ وہ پاکستان کا بہترین وکٹ کیپر بلے باز ہے صائم ایوب فخرزمان محمد حارٹ ٹی 20 کے سپشلٹ بلےباز ہے
Muhammad Harris fans
08/02/2025
جب سامنے ٹارگٹ بڑا ہو تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ فخر زمان برا سکور نہ کرے اور آج بھی فخر زمان نے خوب دھوم مچائی لیکن 84 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
یاد رکھیں جب جب فخر زمان بڑی اننگ کھیلتے ہیں تو دوسرے اینڈ پر موجود کھلاڑیوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کم از کم اپنی وکٹ روک کر فخر زمان کا ساتھ دیں لیکن پاکستانی کھلاڑی دوسرے اینڈ سے ایسے وکٹیں دے رہے ہیں جیسے ثواب ملتا ہو۔
خیر فخر زمان تو اپنے حصے کی باری کھیل گئے لیکن دوسرے اینڈ سے وکٹوں کی لائن لگی ہوئی ہے تو لگتا یہی ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سے یہ میچ نکل رہا ہے لیکن ابھی گیم آن ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
باؤلنگ کی پرفارمینس اور ٹاپ آرڈر کے ایک ایک بلے باز پر تفصیلی پوسٹ میچ کے بعد آئے گی لیکن فخر زمان نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے اور جب بھی ٹیم کی ان کو ضرورت ہوتی ہے تب وہ مایوس نہیں کرتے۔
08/02/2025
پاکستان کی 2025 چیمپئنز ٹرافی کی جرسی کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے ! 🇵🇰💚
31/01/2025
📢 Pakistan announce 15-member squad for the ICC Champions Trophy
Share your thoughts on the team 👇
More details: https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/pakistan-name-icc-champions-trophy-2025-squad.html
|
09/01/2025
CHAMPION TROPHY 2025
PAKISTAN PROBABLE XI 🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mrashid0077708@gmail. Com
Bhakkar
00777