TODAY Network
WELCOME
Watch latest Local And National News, Headlines, Bulletins & Exclusive Stories..
السلام علیکم ! میرا نام غلام عباس بلوچ ہے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوں اور پاکستان کے لیڈنگ نیوز چینل ARY نیوز کیلئے بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر کام کررہا ہوں دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر میں نے یہ پیج بنایا ہے تاکہ جو دوست ٹیلی وژن پر بروقت نیوز یا حالات حاضرہ کے متعلق میرا کوئی پروگرام نہیں دیکھ سکے تو وہ میرے پیج اور یو ٹیوب چینل پر اس کو دیکھ س
27/05/2026
بھکر گڈولہ روڈ موسیٰ خیل پمپ کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ ایک نوجوان کی جان لے گیا، دو کی حالت تشویشناک ہے، دوگروپوں میں تصادم کے باعث چھ افراد زخ می ہو گئے، ڈی ایچ کیو اسپتال میں حالات کافی کشیدہ رہنے کے بعد معمول پر آگئے، ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں میں سوشل میڈیا پر شروع ہونے دشمنی اس واقعہ کی شاخسانہ بنی، 🤕💔🚨
27/05/2026
عید مبارک
ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سید اصف جہانگیر گیلانی نوائے بھکر کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کے ویرانی کے مناظر
26/05/2026
سابق ایم پی اے عرفان اللہ خان نیازی کے خلاف اے سی بھکر کی مدعیت میں زیر دفعہ 505-186-353 ت پ کے تحت تھانہ دریاخان میں مقدمہ درج
26/05/2026
ڈی ایچ کیو بھکر سے نیفرالوجسٹ کی سیٹ ختم کرنا بھکر کے عوام کے ساتھ سخت زیادتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Near Bank Of Punjab Railway Road Bhakkar
Bhakkar
30000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Friday | 10:00 - 18:00 |
| Saturday | 10:00 - 18:00 |