The Sun Rise Educational Complex

The Sun Rise Educational Complex

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Sun Rise Educational Complex, Gulzar Jagger, Phool Nagar, Bhai Pheru.

19/02/2025
18/02/2024

25/11/2023

جامعہ مظاہرالعلوم المدنیہ پھولنگر

13/02/2023

https://youtu.be/a1nlBlGJ2cs
ویلنٹائن کا آغاز زنا سے ہوا..........!

ویلنٹائن کا آغاز کیسے ہوا؟ اس تعلق سے ویکیپیڈیا پر یہ لکھا گیا ہے کہ تیسری صدی عیسوی میں ویلنٹائن نام کا ایک پادری تھا جو ایک راہبہ (Nun) کے عشق میں مبتلا ہوا۔ چونکہ مسیحیت میں راہبوں اور راہبات کے لیے نکاح ممنوع تھا۔ اس لیے ایک دن ویلنٹائن نامی پادری نے اپنی معشوقہ کو گھیرنے کیلیے اسے کہا کہ اسے خواب میں بتایا گیا ہے کہ 14 فروری کا دن ایسا ہے کہ اس میں اگر کوئی راہب یا راہبہ جسمانی تعلقات بھی قائم کر لیں تو اسے گناہ نہیں سمجھا جائے گا۔ راہبہ نے اس فریبی پادری پر یقین کیا اور دونوں کلیسا کی روایات کے خلاف جاتے ہوئے زنا کے عمل میں مبتلا ہوگئے۔ اس کے بعد کلیسا کی روایات کی یوں دھجیاں اُڑانے پر ان کا حشر وہی ہوا جو عموماً ہوا کرتا ہے یعنی انہیں قتل کر دیا گیا۔ بعد میں کچھ منچلوں نے ویلنٹائن نامی اس فریبی پادری کو شہید ِمحبت کے درجہ پر فائز کرتے ہوئے اس کی یاد میں یہ دن منانا شروع کر دیا۔

افسوس کہ اب بعض نام نہاد مسلمانوں نے بھی اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے
واللہ المستعان
📝 ان كی مخالفت ميں بعض نے اسی دن كو حيا ڈے كے طور پر منانے كی باتيں كی ہيں جو كہ مسلمانوں كیلئے كوئی خير كا عمل نہیں ہے، کيونكہ مسلمان كا ہر دن حيا ڈے ہے اور اسی طرح مدرز ڈے فادرز ڈے اور فرينڈز ڈے يا اس طرح كے كسی بهی دن كو خاص كرنا جائز نہيں إلّا يہ كہ وه دن ہميں اسلام نے ديے ہوں، جيسے عيد الفطر وغيره...
💎 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے: جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ ان ہی میں سے ہو گا
📚 سنن ابو داود: 4031
📖 تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے، اور یہی لوگ فلاح و نجات پانے والے ہیں
📚 آل عمران: 104
واللہ اعلم
✔ شيئر کريں صدقہ جاریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Bhai Pheru?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gulzar Jagger, Phool Nagar
Bhai Pheru

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 12:30
Friday 08:00 - 12:15
Saturday 08:00 - 12:30