Battagram Updates

Battagram Updates

Share

Public page

11/06/2026

( خان آف ترند و چیف
آف سواتیان ترند و بابائے سیاست)
آپکا تعلق سواتی قبیلہ میں ممیالی کی شاخ اشروڑ سے
ہے اور ضلع بٹگرام (سابقہ ملک یاغستان) میں موجود
علاقہ ترند کے خان، بڑے زمیندار اور سیاست میں "ترند
گروپ " کے بھی سربراہ ہے۔ آپ سابقہ صوبائی وزیر رہ چکے
ہے اور حالیہ طور پر آپکا بیٹا تاج محمد خان سواتی PK-35
سے تیسری بار MPA منتخب ہوا۔ آپ خود 6 بار MPA ر ۓ
عبدالواحد خان سواتی علیشیری بھیرکنڈ

11/06/2026

_سواتی
آپ 1927کو نعمت اللہ خان سواتی کے گھر ضلع بٹگرام علاقہ ٹکری بانڈیگو گاوں میں پیدا ھوے ابتداٸی تعلیم سادات کلے باگڑو اوگی سے حاصل کی اور اس کے بعدحیدراباد دکن جو انڈیا میں چلے گٸے 1940 تک اپ نے عصری تعلیم مکمل کی 1941 سے 1947 دینی تعلیم دارلعلوم دیوبند میں مکمل کی سیاست میں کوزہ بانڈا میں جلسے کے دوران مجاھد ملت مولانا غلام غوث ہزاروی صاحب کی دعوت پر جمعیت علمإاسلام میں شمولیت کی 1970 کے انتخابات میں اپ نے مولاناعبدالحکیم صاحب حمایت کی اور ان کو کامیاب کروایا اگلے الیکشن میں 1977 میں اپ نے خود حصہ لیا اور کامیاب ھوے اور قومی اسمبلی کے ممبر بنے 1978 میں اپ کشمیر شمالی علاقہ جات بعشمول قباٸلی عالاقہ اپ وفاقی وزیر بنے بٹگرام مانسہرہ کے جمعیت کےبانی ارکان میں ہیں مرکزاور صوبے کے اہم عہدوں پر بھی فاٸز رہے 1977 میں نظام مصطفیٰ تحریک چلی اپ نے اس میں حصہ لیا جب گرفتاریاں شروع ھوے تو اپ کو بھی بھت سارے لیڈروں کے ساتھ جیل جانا پڑا اپ اج سے 50 سال پہلے جس نظریہ پر سیاست کرتے تھے اج بھی اسی نظریہ پر کڑے ہیں اپ نے تھانہ تحصیل کی سیاست سے اپنے اپ کودور رکھا وقتی اور انفردی سوچ بجاے اجتماعی سوچ رکھتے ہیں اپ کرپشن اور ناجاٸز احتیارت کے غلط استمعال کے سخت خلاف ہیں ایک طرف وقت کے بڑے بڑے سیاست دانوں سے کے ساتھ اچھے تعلقات مولانا مفتی محمود مولانا غلام غوث ہزاروی نوابزادہ نصراللہ خان اور موجودہ وقت کے مولانا فضل الرحمان کے ساھ بھی اچھے مراسم ہیں دوسری طرف اپنے علاقے کے لوگوں کی غم خوشی میں برابر شریق ہوتے ہیں گبری سواتیوں میں ملکال قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔
عبدالواحد خان سواتی علیشیری

Photos from Battagram Updates's post 08/06/2026

بٹگــــرام
فانی دنیا
نیلی شنگ مین شاہراہ ریشم روڈ پر حادثہ
آئل ٹینکر نیلی شنگ پولیس چوکی کے قریب گہری کھائی میں گرنے کی وجہ سے ڈرائیور موقع پر شہید

05/06/2026

اللہ نوم تہ اوگورے چہ دہ چہ جنازے لاڑ شہ تصویران پکے مہ اوبا سے
زان نہ غوان جوڑ کڑے دے

05/06/2026

کرایہ نامہ کیری ڈبہ و رکشہ بٹگرام

31/05/2026

انا لله وانا اليه راجعون اعلان غم 😭😭😭
گاؤں بناڑہ
، گل شریف مرحوم کے چھوٹے بھائی اور قاری نادر مرحوم محمد نواز ,محمد حلیم کے بڑے بھائی میر زمان رضا الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں آپ سب احباب سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے
جنازے کے اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😭😭

22/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔
کوزہ بانڈہ باجمیرہ کے مقام سی پیک پر ڈبل ڈور گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔🥹
نماز جنازہ کل 10 بجے کوزہ بانڈہ میں ادا کی جائے گی
گل بادشاہ بھینس والے کی بیٹی تھی

22/05/2026

خونی پیک ! باجمیرہ کوزہ بانڈہ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے 7 سالہ بچی کو کچل ڈالا بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی 😢

14/05/2026

اطلاع برائے عوام الناس ڈاکٹر شھاب الدین میڈیکل سپیشلسٹ آج مورخہ14 میئ 2026سےحج کیلئے جا رہے ہیں اور انشاءاللہ 26جون2026کوکلینک میں موجود ھونگے لہذا تمام مریضوں حضرات سےگزارش کی جاتی ہے کہ اس دوران ان کا کلینک بند ھوگا

22/02/2026

پوری دنیا کی سب سے سمجھدار خاتون جو شادی سے پہلے پورے پاکستان کی خواتین کو زندگی پر درس دیتی تھی کیسے گزارنی ھے۔۔۔۔۔۔
پھر شادی پر منگے تانگے لباس،ھوائی گزٹ،گھریلو خواتین کو جھوٹی تشہیر کے ذریعے ایک الگ ھی لیول دکھایا گیا گو کہ وہ ایک جھوٹا اور مکار چہرہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج 60 دن بھی نہ گزار سکا اور اب اصلی تے نسلی کھوکھر بڑا حرامی اور عیاش ٹائپ کا ھوگیا اس کے والدین جو پہلے کمال تھے اب جلال ھوگئے۔۔۔۔۔۔
پہلے دن سے کہہ رھے تھے اس ڈھونگی اور ڈرامے باز طبقے سے دور رھیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Battagram?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Battagram