Second hand mobile In Pakistan
This official page realted video Second hand mobile Seals And baying
01/06/2023
جو کوئی اس دور میں مشرف کے اقتدار میں شریکُ تھاوزارتوں کے مزے لوٹ رہا تھا ، اور اس کے اقتدار کی طوالت کا سہولت کار تھا وہ عافیہ صدیقی کا مجرم نہیں ، پوری امت مسلمہ کا مجرم ہے
♥️♥️
Great bro
01/02/2023
Farawrd All Pakhtoon community
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور پاکستان کے اندر مسلمان ہیں پر ایماندار نہیں عدالت ہے انصاف نہیں, پارلیمنٹ ہے اختیار نہیں۔ میڈیا ہے اعتبار نہیں قانون ہے
عمل نہیں
لعنت ہو ایسے ریاست پر
25/01/2023
اگر فرخ حبیب جیسا ایک بندہ گاڑیوں کے قافلے کو پانچ منٹ روک سکتا ہے تو بائیس کروڑ میں سے اگر ایک کروڑ ہی اپنے حقوق کے لیے نکلیں یہ کرپٹ سسٹم خود کو دو دن میں سرنڈر کر دے گا
23/01/2023
اتنا بڑا پائپ 🤔🤔 پنجاب کو جائے گا 😱😱
بنوں قوم کا گیس پر حق
پاکستانی آئین کے آرٹیکل 158 کے مطابق " جس صوبے میں گیس نکلے گا استعمال کا حق سب سے پہلے اسی صوبے کو ہوگا۔ صوبے کی ضرورت پوری کرنے کے بعد پاکستان کے دوسرے صوبوں اور علاقوں کو گیس دی جائے گی "
بنوں ڈویژن میں نکلنے والی گیس پر پہلا حق شمالی وزیرستان ، بنوں اور خیبر پختونخوا کے عوام کا ہے ۔ وزیرستان، بنوں اور خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں کو محروم کرکے غیر آئینی، غیر قانونی طور پر گیس ڈائریکٹ پنجاب کو سپلائی کرنا ہمیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد دلاتا ہے جب انگریز کمپنی/راج مقامی لوگوں کے وسائل لوٹ کر برطانیہ سپلائی کرتے تھے۔ اس کے علاؤ چھوٹے صوبوں( خیبر پختونخوا ، بلوچستان، سندھ) کے وسائل زور زبردستی پنجاب سپلائی/منتقل کرنا اک جمہوری فیڈریشن/وفاق کے روح کے خلاف ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں بنوں قوم اپنے حقوق کا دفاع کرے گی۔ وفاقی حکومت کو اپنے غیر آئینی ، غیر جمہوری اور غیر قانونی فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ۔
Pa cha sazona
All phone available
03350350355
28/04/2021
Every body I have all secondhand phone available
Contect No #
03350350355
05/03/2020
Sweet beta
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
28100