Pyari Batain

Pyari  Batain

Share

مختصر مطالعہ

Photos from Pyari  Batain's post 02/07/2026

دائمی نقشہ اوقات نماز و روزہ براۓ بنوں
ثواب کی نیت سے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں

21/05/2026

پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک گیارہ سالہ بچی اِس وقت کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ اُس کی ماں جب زیورات بھیج کر لوگوں سے لیکر پندرہ لاکھ
ساتھ لیکر اُسے لینے گئی تو پیسے لیکر انہیں بھی اغواء کیا اور اُسے بھی آٹھ دِن تک زیادتی کا نشانہ بنا گیا۔ میں ہر ایک پاکستانی خصوصاً پشتون سے مخاطب ہوں: اگر ہم اِس کے لئے آواز نہیں اُٹھائیں گے تو کون اُٹھائے گا؟
ہمارے طیارے وزیرستان افغانستان جاکر بمباری کرسکتے ہیں لیکن کچے کے ڈاکوؤں کے علاقے نہیں جاسکتے
کیونکہ کچے کے ڈاکوؤ سے عوام کو خطرات ہے
مافیا کو نہیں جب تک مافیا کے مفادات کچے سے وابستہ نہ ہو وہاں کوئی موثر آپریشن نہیں ہو گا-
ویڈیو لنک 👇
https://www.facebook.com/share/v/1XPsXbgizy/

21/05/2026

لعنت ہو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تمام حکمرانوں پر

19/05/2026
07/05/2026

With Muhammad Afaq Khan – I just got recognized as one of their top fans!

05/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید 😭😭😭

Category

Website

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyari Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bannu.