Musa Pets
Assalam o alaikum! I make pets, animals & nature related videos...Plz like and follow...Insha Allah you will enjoy my pets/animals & nature videos/vlogs. Thanks!
25/06/2026
*مولانا رومی ایک دن خرید و فروخت کے سلسلے میں بازار تشریف لے گئے*
ایک دکان پر جا کر رک گئے دیکھا کہ ایک عورت کچھ سودا سلف خرید رہی ہے۔ سودا خریدنے کے بعد اس عورت نے جب رقم ادا کرنا چاہی تو دکان دار نے کہا۔
در عشق میں پیسے کہاں ہوتے ہیں چھوڑو پیسے اور جاؤ اصل میں یہ دونوں عاشق اور معشوق تھے ۔ مولانا رومی یہ سن کر غش کھا کر گر پڑے۔ دکاندار سخت گھبرا گیا اس دوران مین وہ عورت بھی وہاں سے چلی گئی۔ خاصی دیر بعد جب مولانا رومی کو ہوش آیا تو دکاندار نے پوچھا۔
مولانا آپ کیوں بے ہوش ہوئے؟
مولانا رومی نے جواب دیا
میں اس بات پر بے ہوش ہوا کہ تم میں اور اس عورت میں عشق اتنا قوی اور مضبوط ہے کہ دونوں میں کوئی حساب کتاب نہیں ، جبکہ اللہ کے ساتھ میرا عشق اتنا کمزور ہے کہ میں تسبیح گن کر کرتا ہوں۔
Crusted Doves 🕊️
White chakoor
پنجاب میں بکریوں کی سستی منڈی کونسے شہر کی ہوتی ہے اور کس دن لگتی ہے؟
23/06/2026
*🐐 بکری کے بچے - 0 سے 90 دن تک شیڈول*
*دن 1-17: صرف دودھ*
ماں کا دودھ پیٹ بھر کر۔ بچے کو ماں کے ساتھ رہنے دیں۔
*دن 17 سے: سٹارٹر ونڈا شروع*
*روزانہ 10 گرام* فی بچہ۔ پھر روز 1 گرام بڑھائیں
یا ہر 5 دن بعد 5 گرام بڑھا دیں
دودھ ساتھ جاری رکھیں
*دن 20 سے: دن کو چرانا*
دن کو ماں کے ساتھ کھلا چھوڑیں، رات کو الگ باندھ دیں۔ عادت پڑ جائے گی۔
*دن 35: خشک چارہ*
بھوسہ، توڑی، ونڈا۔ تھوڑا تھوڑا ڈالنا شروع۔
*دن 45: پہلی ویکسین ETV*
اینٹروٹوکسیمیا کی ویکسین۔ یہ لازمی ہے ورنہ بچے اچانک مر جاتے ہیں۔
*دن 50: سبز چارہ*
ابھی سبز پتے/برسیم ڈالیں۔ اس سے پہلے بالکل نہ دیں، ورنہ پیٹ لٹک جائے گا/دست لگ جائیں گے۔
*کیڑوں کی دوا:*
- *بیرونی کیڑے*: ڈیلیوری کے 20 دن بعد سپرے/پاؤڈر
- *پیٹ کے کیڑے*: 40 دن عمر میں Albendazole سیرپ 1-2ml
*ویکسین مکمل شیڈول:*
1. *45 دن*: ETV - اینٹرو
2. *60 دن*: PPR - تاؤن کی ویکسین
3. *90 دن*: CCP - گل گھوٹو کی ویکسین
*دن 90 کے بعد:* سٹارٹر ونڈا بند۔ اب بڑے جانوروں والی روٹین: صبح شام چارہ + ونڈا۔ ریوڑ میں چھوڑ دیں۔
*3 سنہری باتیں:*
1. سبز چارہ 50 دن سے پہلے = پیٹ خراب
2. ETV ویکسین 45 دن پر = 80% اموات بچ جاتی ہیں
3. رات کو بچے الگ = ماں کا دودھ بھی بچے گا، بچہ بھی صحت مند
Good night 💤 😴 sleep time
Makhicheeni breed beautiful female
21/06/2026
Lady Gouldians in Happy Mode!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Bannu