Amjad Mobile Center
Mobile phone repair ,software and photo studio
02/04/2026
BISP talimi wazaif
کنفرم نیوز
تمام بینیفشریز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بچوں کے وظائف اور فیول کی مد میں دی جانے والی سبسڈی ایک ہفتےکےاندر جاری ہو جاۓ گی
*جو ریگیولر بینیفیشری پی ایم ٹی اسکور 32 سے اوپر ہونے کی وجہ سے نا اہل ہوٸی تھی یا ریسروے نا کروانے کی وجہ سے نا اہل ہوٸی تھی یا اب تک جنکا پی ایم ٹی اسکور 32 سے اوپر ہے اور نا اہل ہیں ان سب کے بچوں کی پیمنٹ کواٹرز میں ایڈ کر دیا گیا ہے اس بار ان سب نا اہل والوں کو بچوں کی پیمنٹ ملے گی۔*
*BISP SPECIAL FOCUS TEAM*
*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام بینفشریز کو اگلے ہفتے فیول کی مد 2500 روپے دئیے جائیں گے
بے نظیر بنفشرز اور جن کا پی ایم
ٹی سکور 38 سے کم ہو وہ بھی اس میں شامل ہوں گے
01/04/2026
*بینظیر پروگرام اہم اپڈیٹ*
بڑی خوشخبری
اپریل میں لگاتار 2 قسطیں وصول کریں
بونس قسط کا اعلان
Bisp 13500,14500 April Double Qist | Bachon ke Taleemi Wazaif | 8171 web portal | Ehsaas Program Bisp 14500 April Qist Update | Bachon ke Taleemi Wazaif check | 8171 web portal | Ehsaas Program Bisp WhatsApp Link:https://whatsapp.com/channel/0029VbAGyUq...
31/03/2026
#*خوشخبری / BISP بینفشریز*
گورنمنٹ نے بہت جلد پٹرول سبسڈی اور بچوں کے وظیفہ والے پیسے جاری کرنے کے لیے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔۔ ۔۔
اس نوٹیفیکشن میں گورنمنٹ نے بینکوں کو سبسڈی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shamshi Khel
Bannu
28100