PLSO
Pine Local Support Organization
"وہ کھڑکی بند کر دو جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔"
۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے پیغام گرلاٹ کی عوام کے نام۔۔۔
لوئر گرلاٹ
17-12-24
17/12/2024
۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک کی تصویری جھلکیاں۔۔۔
لوئر گرلاٹ
17-12-24
16/12/2024
۔بالاکوٹPLSO گرلاٹ کے زیر اہتمام صفائی کے حوالے سے شعور اگائی واک ۔۔۔
بیلہ گرلاٹ
16-12-24
19/06/2024
ٹی ایم اے بالاکوٹ اور پی ایل ایس او گرلاٹ نے مشترکہ اپریشن کیا، اور عید کے موقع پر جانوروں کی باقیات فضلات ٹھکانے پہ لگائی اج تیسرے دن بھی اپریشن جاری ہے عید کے دن سے لے کے اب تک تمام ایریا میں ایلائشو کو ٹھکانے لگانے کا کام جاری ہے
ہم ٹی ایم او بالاکوٹ سید کامران علی شاہ ،چیف سینٹری انسپیکٹر اشفاق احمد خان اور سینٹری سٹاف کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور گرلاٹ کو صاف کرنے میں ہماری مدد کی
ہر پل ہر دم عزم ہمارا
پاک صاف گرلاٹ ہمارا
28/04/2024
ہمارا عزم گرلاٹ کو بیماریوں سے پاک صاف کرنا ❤️❤️❤️❤️
ائیں ہمارا ساتھ دیں😍😍😍
ہر پل ہر دم عزم ہمارا پاک صاف کرلاٹ ہمارا
PLSO Pakistani Hoslamand Khawateen Network-PHKN نوجوان اتحاد گروپ بالاکوٹ
26/04/2024
09/04/2024
تمام ایل اسلام کی خوشیاں بہت مبارک 🥰🥰🥀🥀❤️
04/04/2024
habeeb abad uppergarlat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Balakot
21230