Shahroz Rai
Dear friends plZ like and share this page
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پر
تھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا
*جون ایلیا*
پاکستان میں جتنا سامان الماری کے اوپر ہوتا ہے اتنا تو الماری کے اندر بھی نہیں ہوتا: 😂 😜
دل لگایا تو بہت دیر لگائے رکھا
اتنا دلچسپ نہیں تھا کہ لگائے رکھتے
شُکر ہے کھو گیا موبائل پُرانا ورنہ
اب کہاں تک کوٸی تصویر چھُپائے رکھتے۔۔۔
🥹🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kho Khana Wala
Bahawalnagar
PUNJAB