Rah-e-Rast
This page will revolve around the purpose of Life according to the Ideology of Islam.
کن چیزوں کی بنیاد پر ہم سے آخرت میں سوال کئے جا سکتے ہیں ؟
رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں کم از کم کیا عمل کرنے چاہئے ؟
میرے مطابق ، ہمیں " *اللّه ﷻ کی پہچان* " نہیں رہی ۔۔۔
اس کا حل۔۔!
*دین اور دنیا کا علم* حاصل کرنا ہے۔۔۔
اور اس کام کی شروعات۔۔!
*قرآن اور اللّه پاک کی صفات* میں غور و فکر اور تدبُّر کر کے کی جا سکتی ہے ۔۔
جس سے ہمارے " *ایمان* اور *توکُّل* " میں اضافہ ہوگا ۔۔۔
انشاااللّه ۔۔ 😇
آپ کے مطابق، مسلمانوں کے مغلوب، زیرِاثر یا زیرِعتاب ہونے کی کیا وجوہات ہیں ؟
21/12/2023
18/11/2023
Concept of Directions in Islam..
Episode 13 - Mashriq & Maghrib In Quran | Dimensions | Ayat Noor | Ayat E Noor | Ayat e Noor Tafseer Mashriq & Maghrib, Mashaariq & Maghaarib, Dimensions, Portals, Parallel Universe, Parallel World, Wormholes, Mythologies, Ayat Noor. Ayat e Noor, Ayat e Noor...
31/10/2023
https://youtu.be/ADlPqywswIM?si=aBKHQ5GJ3Jubvi93
Use of Social Media for Gaza || Free Palestine Use of Social Media for Gaza || Free Palestine
حضرت محمد ﷺ کی محبت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے ؟
ﷻ
ﷺ
ﷺ
ﷺ
ﷺ
ﷺ
حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے درد کی شکایت کی جو انھیں اس وقت سے ہوتا ہے جب انھوں نے اسلام قبول کیا تھا تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا :’’ جسم میں جس جگہ درد ہوتا ہے تم وہاں اپنا ہاتھ رکھو اور تین بار بسم اللہ پڑھو اور سات بار یہ کہو : «أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِر» ’’ میں اس چیز کے شر سے جو میں ( اپنے جسم میں ) پاتا ہوں اور جس کا مجھے ڈر ہے ، اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کی پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
Sahih Muslim #5737
Status: صحیح
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bahawalnagar
62300