Muhammad Azam saeed

Muhammad Azam saeed

Share

Learner.

31/05/2026

انگلش سیکھیں، صرف 40 سیکنڈز میں! 📚
​آج سے روزمرہ بول چال کا نیا سلسلہ شروع! روزانہ ایک مختصر ویڈیو اور بہترین سیکھ۔
​آج کے اہم جملے 👇
1️⃣ اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
2️⃣ انسان بہت جلدی مایوس ہو جاتا ہے۔
3️⃣ اللہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
4️⃣ ہر شے کو زوال ہے۔
5️⃣ موت کا کوئی اعتبار نہیں۔

30/05/2026

❓اوورتھنکنگ کیوں ہوتی ہے، اور اس سے کیسے بچا جائے؟

28/05/2026

⚡️ بجلی کے بلوں اور مہنگے ڈیزل سے پریشان؟
🌞 جوئیہ بیٹری اینڈ سولر سسٹم لایا ہے گھر اور ٹیوب ویل کا مکمل سولر سسٹم صرف 280,000 روپے میں۔
🚰 ٹیوب ویل، واٹر پمپ، فریج، پنکھے، لائٹس اور دیگر ضروری سامان آسانی سے چلائیں۔
📌 کتنے پینلز ہوں گے؟
📌 کون سا انورٹر اور موٹر ہوگی؟
یہ تمام تفصیل اس ویڈیو میں موجود ہے 👇
🎥 مکمل معلومات کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔
📞 0333-6327145
📍 نزد بس اڈا میکلوڈگنج

27/05/2026

سلطان آف سوئنگ وسیم اکرم کا جمرات (منیٰ) میں کنکریاں مارنے کا منفرد انداز! 🕋 طوافِ محبت کے بعد، اپنے اسی تاریخی باؤلنگ ایکشن کے ساتھ شیطان کو کنکریاں ماریں جس نے کبھی کرکٹ کی دنیا کو حیران کیا تھا۔
روحانیت اور دلی جذبہ ایک ساتھ! اللہ پاک ان کی حاضری اور تمام حجاج کا حج قبول فرمائے۔ آمین! 🤲

27/05/2026

🐄 کیا بھینس یا کٹے کی قربانی جائز ہے؟ 🐂
آئیے سنتے ہیں مولانا اسحاق صاحب کی زبانی
قرآن و سنت کی تعلیمات کی روشنی میں۔ 📖
اسلام میں قربانی صرف رسم نہیں
بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا، تقویٰ اور اطاعت کا نام ہے۔ ❤️
🎙️ مکمل بیان سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں
تاکہ صحیح معلومات عام ہو سکیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Bahawalnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalnagar