Rana Abdul Rauf

Rana Abdul Rauf

Share

District president pakistan muslim league nawaz. Member provincial assembly ( 2008 to 2023 )

27/10/2023

بہاولنگر : ضلعی صدر مسلم ليگ ن بہاولنگر عوامی mpa رانا عبدالرؤف صاحب کا اپنے پبلک سيکريٹيريٹ پر قائد مياں نواز شريف کے جلسے کے لۓ روانگی سے قبل کامياب ورکرز کنونشن ، رانا صاحب کی زيرِ صدارت ضلع بہاولنگر کا سب سے بڑا قافلہ لاہور پُہنچا ۔

12/10/2023

اِن شا؀ اللّہ mpa پی پی 240 رانا عاطف رؤف اور گورنر پنجاب محمد بليغُر رحمان کی زيرِ قيادت سوشل ميڈيا ٹيم کا جنرل اجلاس ۔

Photos from Rana Abdul Rauf's post 10/10/2023

عوامی mpa رانا عبدالروف فخرے بہاولنگر کی دوستوں کے ساتھ 21 اکتوبر کو قائد میاں نوازشریف کے استقبال کے لئے لاہور جانے کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری۔

10/10/2023

*السلام علیکم* *تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے 21 اکتوبر کو قائد میاں نوازشریف کے استقبال کے لئے قافلہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر خادم بہاولنگر رانا عبدالروف (سابق ایم پی اے) کی قیادت میں لاہور کے لئے روانہ ہوگا بہاولنگر کے جو دوست استقبال میں شرکت کے لئے لاہور جانا چاہتے ہیں وہ پرسنل/انباکس میں رابطہ کر سکتے ہے* مزمل عباس بھٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ ضلع بہاولنگر و میڈیا سیکرٹری رانا عبدالروف (ایکس ایم پی اے) مزمل عباس بھٹی : 03341617444

08/10/2023

سابق سپيکر قومی اسمبلی سردار آياض صادق کی جانب سے ضلعی صدر پاکستان مسلم ليگ ن رانا عبدلرؤف صاحب کے لۓ چند خوبصورت قعلمات ۔

08/10/2023

بہاولنگر : سابق سپيکر قومی اسمبلی سردار آياض سادق صاحب کی زيرِ صدارت ورکرز کنونشن کے موقع پر ضلعی صدر پاکستان مسلم ليگ ن رانا عبدلرؤف صاحب جو کہ فخرے بہاولنگر ہيں اِن کے ختاب کے دوران عوام کے جوش کا مُظاہرہ ۔

07/10/2023

عوامی mpa جناب رانا عبدلرؤف صاحب ضلعی صدر پاکستان مسلم ليگ ن بہاولنگر سابق سپيکر قومی اسمبلی سردار آياض صادق صاحب کو رسيو کرتے ہوۓ ۔

Photos from Rana Abdul Rauf's post 07/10/2023

خادم بہاولنگر رانا عبدالروف سدا بہار عوامی ایم پی اے میونسپل کمیٹی بہاولنگر میں موجود۔۔۔۔ میونسپل کمیٹی بہاولنگر اور کرایہ دار دکانداروں کے درمیان معاملات کو حل کرواتے ہوئے انشاءاللہ عوام الناس کے مفادات کو ہمیشہ پہلے بھی ترجیح دی ہیں انشاءاللہ آئیندہ بھی دیں گے۔۔۔۔۔

Photos from Rana Abdul Rauf's post 06/10/2023

بہاولنگر، میں رہنما مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق سابق سپیکر قومی اسمبلی کے دورہ کے موقع پر فخرے بہاولنگر ضلعی صدر مسلم ليگ ن بہاولنگر مُحترم جناب رانا عبدلرؤف صاحب اِن شا؀ اللّہ mpa اور ضلع بہاولنگر کے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔

03/10/2023

اِن شا؀ اللّہ بہاولنگر کے ہردلعزيز مُحترم جناب رانا عبدلرؤف صاحب عوامی ايم پی اے بہاولنگر ، اللّہ کے حُکم سے لگاتار چوتھی دفعہ mpa مُنتخب ہوں گے اور شہر وفا کی خدمت کا عزم قائم رکھيں گے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bahawalnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


286 Jinnah Colony
Bahawalnagar
63200